امامت قرأن و حديث کی روشنی ميں



(بتحقیق یہ امر (دین) ختم نھیں هوگا یھاں تک کہ اس میں بارہ (خلیفہ) هوں گے)

اور اگر ھم اس حدیث شریف میں غور وفکر کریں (جبکہ اس حدیث کو تمام مسلمانوںنے صحیح مانا ھے) تو یہ حدیث دو چیزوں کی طرف واضح اشارہ کررھی ھے:

۱۔دین کا قیامت تک باقی رہنا۔

۲۔قیامت تک فقط بارہ خلیفہ ھی هوں گے جو اسلام ومسلمانوں کے امور کے ذمہ دار هوں گے۔

اور یہ بات واضح ھے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمکا بارہ خلیفہ سے وہ حکّام مراد نھیں ھیں جو شروع کی چار صدیوں میں هوئے ھیں کیونکہ ان کی تعداد بارہ کے کئی برابر ھے اور ان میں سے اکثر کتاب وسنت رسول کے تابع نھیں تھے لہٰذا وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمکے حقیقی خلیفہ نھیں هوسکتے۔

تو پھر انکے علاوہ هونے چاہئیں،اور وہ حضرت علی (ع) اور ان Ú©Û’ گیارہ فرزندوں Ú©Û’ علاوہ کوئی نھیں، یہ وہ ائمہ ھیں جن سے لوگ محبت کیا کرتے تھے او ران کا اکرام کیا کرتے تھے اور انھیں سے اپنے دینی احکام حاصل کیا کرتے تھے، نیز اپنی فقھی مشکلات میں انھیں Ú©ÛŒ طرف رجوع کرتے تھے اور جب بھی کوئی مشکل پڑتی تھی اس Ú©Û’ حل Ú©Û’ لئے انھیں ائمہ(ع)  Ú©Û’ پاس جایا کرتے تھے۔

اگر کوئی شخص اس سلسلہ میں احادیث نبوی اور ان کے عدد کے بارے میں مزید اطلاع حاصل کرنا چاھے تو اس کو چاہئے کہ مخصوص مفصل کتابوں کا مطالعہ کرے۔(مثلاً الغدیر علامہ امینی رحمة اللہ علیہ، عبقات الانوار سید حامد حسین طاب ثراہ وغیرہ)

حضرات ائمہ علیھم السلام

سلسلہ بحث Ú©Ùˆ مکمل کرنے Ú©Û’ لئے ضروری Ú¾Û’ کہ Ú¾Ù… مختصر طور پر ائمہ  (ع) Ú©Û’ اسماء گرامی اور ان Ú©Û’ زمانہ Ú©Û’ مختصر حالات بیان کریں نیز مختصر طور پر ان Ú©ÛŒ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒ هوئی میراث Ú©Û’ بارے میں بھی ذکر کریں او رخود ان حضرات Ú©ÛŒ مختصر طورپر سوانح حیات بیان کریں، ان تمام باتوں میں Ú¾Ù… اختصار کا پورا خیال رکھےں Ú¯Û’ تاکہ ھماری کتاب بہت زیادہ ضخیم نہ هوجائے۔

اور ھماری ساری امید خداوندعالم Ú©ÛŒ ذات پر Ú¾Û’ کیونکہ ÙˆÚ¾ÛŒ مدد کرنے والا Ú¾Û’ تاکہ Ú¾Ù… ائمہ  (ع) Ú©ÛŒ سوانح حیات Ú©Ùˆ تحریر کرسکیں اور ھر امام Ú©Û’ حالات بیان کریں تاکہ آج کا ھمارا زمانہ ان Ú©ÛŒ رھبری وقیادت اور ان Ú©ÛŒ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒ هوئی میراث Ú©Ùˆ پہچان Ù„Û’ØŒ چنانچہ انھوں Ù†Û’ زمانہ Ú©Û’ لئے ایسی ایسی میراث Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒ ھیں جو عالم بشریت Ú©Û’ لئے بہت عظیم سرمایہ اور مایہ سرفرازی وباعث عزت Ú¾Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 next