امامت قرأن و حديث کی روشنی ميں



آپ ھی نے جابر بن حیان کو علم کیمیا (Chemistry)کی تعلیم دی اسی وجہ سے آپ کو علم کیمیا کا موجد کھا جاتا ھے جیسا کہ ڈاکٹر محمد یحيٰ الھاشمی کہتے ھیں۔ [81]

امام علیہ السلام کے طریقہ کار کے بارے میں استاد ”ڈونالڈسن“ نے تدریس کے طریقہ کو بیا ن کرتے هوئے کھاھے:

”آپ کی روش تدریس سقراطی تھی آپ اپنے شاگردوں کے ساتھ ھمیشہ بحث ومباحثہ کرتے تھے اور خالص او رسادہ موضوعات سے اپنی گفتگو کاآغاز فرماکر دقیق، علمی ، پیچیدہ اور مشکل موضوعات پر بحث ختم فرماتے تھے۔[82]

آپ Ú©ÛŒ شھادت   Û±Û´Û¸Ú¾ [83]Ú©Ùˆ مدینہ منورہ میں هوئی اور آپ کوبھی جنت البقیع میں  دفن کیا گیا۔

ساتویں امام :  حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام

آپ کے دو مشهور لقب ”کاظم“ اور ”باب الحوائج“تھے ۔

آپ Ú©ÛŒ ولادت باسعادت   Û±Û²Û¸Ú¾ Ú©Ùˆ مقام ”ابواء“ (مدینہ Ú©Û’ قریب ایک مقام)میں هوئی۔

آپ کی زندگی بنی عباس سلطنت کے زیر اثر مشکلات سے دوچار رھی ھے۔

 Ø¢Ù¾ Ú©ÛŒ زندگی کس قید خانہ میں گذری Ú¾Û’ اس کا بیان کرنا مشکل Ú¾Û’ ھارون الرشید آپ کا سخت مخالف تھا اس کا سبب بھی بعض مورخین Ù†Û’ یہ بیان کیا Ú¾Û’ کہ جس وقت ھارون الرشید مدینہ منورہ میں داخل هو کرمسجد النبی میں زیارت Ú©Û’ لئے گیا اور چونکہ اس Ù†Û’ قبر نبوی پر توجہ دی تو مدینہ Ú©Û’ زعماء اور سردار اس Ú©Ùˆ تحفے دینے Ú©Û’ لئے گئے او رجب ھارون قبر رسول اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلمپر حاضر هوا تو اس طرح سلام کیا:

”السلام علیک یا ابن العم“

(اے میرے چچازاد بھائی تم پر سلام هو)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 next