امامت قرأن و حديث کی روشنی ميں



[48] منھاج السنة ج۴ص۲۱۰۔

[49] تعیین امامت کے سلسلہ میں حدیث نبوت کوگذشتہ حوالوں کے علاوہ ارشاد مفید، المناقب شھر آشوب السروی، فصول المھمہ، ابن صباغ مالکی ،مطالب السوٴال ابن طلحہ شافعی، ینابیع المودة قندوزی حنفی وغیرہ ملاحظہ فرمائیں۔

[50] شیخ قندوزی وغیرہ Ù†Û’ پیغمبر اکرم  سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ آپ Ù†Û’ فرمایا:

”انا سید النبیین وعلی سید الوصیین وان اوصیاي بعدي اثنا عشر“اس حدیث اور حدیث اثنا عشر کے بارے میں کتاب ینابیع المودة ص ۴۴۷، ۴۸۶،۴۸۷، ۴۸۸، ۴۹۲، ۴۹۳ ملاحظہ فرمائیں۔

[51] صحیح بخاری ج۹ ص ۱۰۱، صحیح مسلم ج۶ص ۳، سنن ترمذی ج۴ ص ۵۰۱، وسنن ابی داوٴد ج۲ص ۴۲۱، وجامع الاصول ج۴ص ۴۴۰تا ۴۴۲۔

اس حدیث Ú©Û’ طُرق Ú©Û’ بارے میں حافظ قندوزی کہتے ھیں:  صحیح بخاری میں اس حدیث Ú©Ùˆ تین طریقوں سے بیان کیا گیا Ú¾Û’ اور صحیح مسلم میں نو طریقوں سے، سنن ابی داؤد میں دو طریقوں سے، سنن ترمذی میں ایک طریقہ سے اور حمیدی میں تین طریقوں سے بیان کیا گیا Ú¾Û’ØŒ رجوع فرمائیں ینابیع المودة ص Û´Û´Û´Û”

اضافہ مترجم: یھاں پر صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے ایک ایک حدیث نقل کردینا بہتر ھے تاکہ قارئین کرام ان دونوں حضرات کی نقل کو بھی دیکھ لیں:

,,…عن عبد الملک؛ سمعت جابر بن سمرہ ؛قال: سمعت النبی  یقول: یکون اثنیٰ عشرامیرا، فقال کلمة، لم اسمعھا،فقال ابی: انہ قال: Ú©Ù„Ú¾Ù… من قریش“

صحیح بخاری جلد ۹، کتاب الاحکام، باب۵۲ ”استخلاف“ حدیث۶۷۹۶۔ صحیح مسلم جلد۶، کتاب الامارہ، باب۱۱ ” الناس تبع القریش و الخلافة فی قریش“ حدیث۱۸۲۱۔

 ØªØ±Ø¬Ù…ہ :۔…عبد الملک Ù†Û’ جابر بن سمرہ سے نقل کیا Ú¾Û’ کہ: میں Ù†Û’ رسول خدا سے سنا کہ آپ Ù†Û’ فرمایا: (میرے بعد میرے) بارہ امیر Ùˆ خلیفہ هوں Ú¯Û’ØŒ جابر کہتے ھیں کہ: دوسرا کلمہ میں Ù†Û’ صحیح سے نھیں سنا جس میں آنحضرت Ù†Û’ ان بارہ خلفاء Ú©Û’ بارے میں بتلایا تھا کہ وہ کس قبیلہ سے هوں Ú¯Û’ØŒ لیکن بعد میں میرے پدر بزگوار Ù†Û’ مجھ سے کھا کہ: وہ جملہ جو اس Ù†Û’ نھیں سنا وہ یہ تھا کہ وہ تمام خلفاء قریش سے هوں Ú¯Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 next