حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



آيةاللہ العظمی مكارم شيرازي

 Ø­Ø§Ù„ ہی میں ایرانی صوبے سیستان Ùˆ بلوچستان میں ایک تاریخ اسلام سے ناواقف شخص Ù†Û’ «فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کا افسانہ شہادت» Ú©Û’ عنوان Ú©Û’ تحت ایک مضمون لکھا ہے۔ اس Ù†Û’ اپنے مضمون میں سیدہ سلام اللہ علیہا Ú©Û’ فضائل Ùˆ مناقب بیان کرنے Ú©Û’ بعد آپ سلام اللہ علیہا Ú©ÛŒ شہادت کا انکار کرکے آپ Ú©ÛŒ بے حرمتی Ú©Ùˆ چھپانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے.

 

 Ú†ÙˆÙ†Ú©Û اس Ù†Û’ تاریخ اسلام Ú©Û’ ایک حصے Ú©Ùˆ جھٹلانے اور اس میں تحریف کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے لہذا ہم Ù†Û’ ان تحریفات Ú©Û’ بعض حصوں Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرنے اور متعلقہ تاریخی حقائق بیان کرنے کا ارادہ کیا تا کہ ثابت کیا جائے کہ سیدہ عالمین Ú©ÛŒ شہادت ایک ناقابل انکار حقیقت ہے اور اگر مذکورہ شخص اس بحث کا آغاز نہ کرتا تو ہم بھی ان حالات میں اس بحث میں داخل نہ ہوتے.

 

 Ø§Ø³ مقالے میں درج ذیل امور پر روشنی ڈالی گئی ہے:

 

 1Ù€ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا Ú©ÛŒ عصمت؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ نظر میں

 

 2Ù€ قرآن Ùˆ سنت میں سیدہ سلام اللہ علیہا Ú©Û’ گھر کا احترام.



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next