حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 Ø§Ø¨ÙˆØ¨ÙƒØ± Ù†Û’ علی (علیہ السلام﴾ Ú©Ùˆ بیعت Ú©Û’ لئے بلایا تو علی (علیہ السلام) Ù†Û’ بیعت سے انکار کیا. اس Ú©Û’ بعد عمر فتيلہ Tinder اٹھا کر آیا اور گھر Ú©Û’ سامنے ہی سیدہ (س﴾ Ú©Û’ روبرو ہوئے. سیدہ Ù†Û’ فرمایا: یابن الخطاب! میں دیکھ رہی ہوں کہ تم میرا گھر جلانے Ú©Û’ لئے آئے ہو؟! عمر Ù†Û’ کہا: ہاں! میرا یہ عمل اسی چیز Ú©ÛŒ مدد Ú©Û’ لئے ہے جس Ú©Û’ لئے آپ Ú©Û’ والد مبعوث ہوئے تھے!!

 

3. ابن قتيبہ اور كتاب «الإمامة و السياسة»

مشہور مورّخ عبداللّہ بن مسلم بن قتيبہ دينوري (212-276) بزرگ ادیب اور تاریخ اسلامی کے محنت کش اہل قلم ہیں. «تأويل مختلف الحديث»، «ادب الكاتب» وغیرہ ان کی تالیفات ہیں... 8. وہ اپنی کتاب «الإمامة و السياسة» میں لکھتے ہیں:

 

 Ø§Ù†Ù‘ أبابكر رضي اللّه عنه تفقد قوماً تخلّقوا عن بيعته عند علي كرم اللّه وجهه فبعث إليهم عمر فجاء فناداهم Ùˆ هم في دار علي، فأبوا أن يخرجوا فدعا بالحطب Ùˆ قال: والّذي نفس عمر بيده لتخرجن أو لاحرقنها على من فيها، فقيل له: يا أبا حفص انّ فيها فاطمة فقال، Ùˆ إن!! 9

 

 Ø§Ø¨ÙˆØ¨Ú©Ø± Ù†Û’ ان لوگوں Ú©Û’ بارے میں دریافت کیا جنہوں Ù†Û’ بیعت سے انکار کیا تھا اور عمر Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ پاس بھیجا. عمر علی علیہ السلام Ú©Û’ گھر Ú©Û’ پاس آیا اور سب Ú©Ùˆ آواز دی اور کہا: سب باہر آجاؤ اور انہوں Ù†Û’ علی Ùˆ فاطمہ (علیہما السلام﴾ Ú©Û’ گھر سے نکلنے سے اجتناب کیا اس موقع پر عمر Ù†Û’ لکڑیاں منگوائیں اور کہا: اس خدا Ú©ÛŒ قسم جس Ú©Û’ ہاتھوں میں عمر Ú©ÛŒ جان ہے کہ باہر آجاؤ ورنہ میں اس گھر Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگاؤں گا. ایک آدمی Ù†Û’ عمر سے کہا: اى اباحفص! اس گھر میں فاطمہ ہے؛ عمر Ù†Û’ کہا چاہے فاطمہ بھی ہو میں گھر Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگادوں گا!!

 

 Ø§Ø¨Ù† قتيبہ Ù†Û’ اس داستان Ú©Ùˆ پرسوز Ùˆ گداز انداز میں جاری رکھتے ہوئے لکھا ہے کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next