حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 

 Ø«Ù…Ù‘ قام عمر فمشى معه جماعة حتى أتوا فاطمة فدقّوا الباب فلمّا سمعت أصواتهم نادت بأعلى صوتها يا أبتاه رسول اللّه ماذا لقينا بعدك من ابن الخطاب، Ùˆ ابن أبي قحافة فلما سمع القوم صوتها Ùˆ بكائها انصرفوا. Ùˆ بقي عمر Ùˆ معه قوم فأخرجوا علياً فمضوا به إلى أبي بكر فقالوا له بايع، فقال: إن أنا لم أفعل فمه؟ فقالوا: إذاً Ùˆ اللّه الّذى لا إله إلاّ هو نضرب عنقك...! 10

 

 Ø¹Ù…ر ایک گروہ Ú©Û’ ہمراہ سیدہ (س﴾ Ú©Û’ گھر پہنچا. ان لوگوں Ù†Û’ دستک دی جب سیدہ (س﴾ Ù†Û’ دستک Ú©ÛŒ صدا سنی تو بآواز بلند فرمایا: یا رسول اللہ (ص﴾ آپ Ú©Û’ بعد خطاب اور ابی قحافہ Ú©ÛŒ بیٹوں Ú©ÛŒ جانب سے ہم پر کیا مصیبتیں آپڑیں! عمر Ú©Û’ ہمراہ آنے والوں Ù†Û’ جب سیدہ Ú©ÛŒ گریہ وبکاء Ú©ÛŒ آواز سنی تو اکثر افراد لوٹ کر Ú†Ù„Û’ گئے مگر عمر چند افرا Ú©Û’ ہمراہ کھڑا رہا اور علی علیہ السلام Ú©Ùˆ گھر سے باہر Ù„Û’ آئے اور ابوبکر Ú©Û’ پاس Ù„Û’ گئے اور کہا: بیعت کرو! علی علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا: اگر بیعت نہ کروں تو کیا کروگے؟ عمر Ù†Û’ کہااس خدا Ú©ÛŒ قسم جس Ú©Û’ سوا کوئی خدا نہیں؛تمہارا سر قلم کریں Ú¯Û’!...

 

 Ù…سلّماً تاریخ کا یہ حصہ شیخین سے محبت کرنے والے افراد Ú©Û’ لئے بہت ہی بھاری ہے لہذا ان میں سے کئی افراد Ù†Û’ مفروضوں Ú©ÛŒ بنیاد پر دعوی کیا ہے کہ گویا یہ کتاب ابن قتیبہ Ú©ÛŒ نہیں ہے جبکہ فن تاریخ Ú©Û’ استاد ابن ابی الحدید Ú©Ùˆ یقین ہے کہ مذکورہ کتاب ابن قتیبہ Ú©ÛŒ ہے اور ابن ابی الحدید Ù†Û’ اس کتاب سے متعدد بار اقتباسات لئے ہیں اور اس Ú©Û’ مضامین سے استناد کیا ہے. افسوس کا مقام ہے کہ یہ کتاب نئی طباعتوں میں تحریف کا شکار ہوئی ہے اور اس Ú©Û’ بعض مطالب Ùˆ مضامین Ú©Ùˆ حذف کیا گیا ہے جبکہ وہی مضامین ابن ابی الحدید Ú©ÛŒ کتابوں میں الامامہ Ùˆ السیاسہ Ú©Û’ حوالے سے نقل ہوئے ہیں اور موجود ہیں.

 

 Â«Ø²Ø±ÙƒÙ„ى» اپنی کتاب الاعلام میں اس کتاب Ú©Ùˆ ابن قتیبہ Ú©ÛŒ کاوش سمجھتے ہیں اور لکھتے ہیں: بعض علماء اس کتاب Ú©Ùˆ ابن قتیبہ سے نسبت دینے Ú©Û’ حوالے سے مختلف آراء Ú©ÛŒ قائل ہیں۔ بالفاظ دیگر زرکلی کا کہنا ہے کہ: مجھے یقین ہے کہ یہ کتاب ابن قتیبہ Ú©ÛŒ ہے مگر دوسرے لوگ اس سلسلے میں Ø´Ú© Ùˆ تردد کا شکار ہیں. جیسا کہ «الياس سركيس»11 اس کتاب Ú©Ùˆ ابن قتیبہ Ú©ÛŒ تالیف سمجھتے ہیں.

 

4. طبرى اور اس کی تاریخ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next