حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 Ø¹Ù„ى، عباس اور زبیر فاطمہ Ú©Û’ گھر میں بیٹھے تھے کہ ابوبکر Ù†Û’ عمر Ú©Ùˆ بھیجا اور کہا کہ انہیں وہاں سے نکال باہر کرو اور اگر باہر نہ آئیں تو ان Ú©Û’ ساتھ Ù„Ú‘Ùˆ! اسی وقت عمر Ø¢Ú¯ Ù„Û’ کر سیدہ Ú©Û’ گھر Ú©ÛŒ طرف روانہ ہوئے تا کہ گھر Ú©Ùˆ نذر آتش کریں، اسی وقت سیدہ (س﴾ سامنے آئیں. دختر رسول (ص﴾ Ù†Û’ فرمایا: اے فرزند خطاب کیا تم ہمارا گھر جلانے Ú©Û’ لئے آئے ہو؟ کہنے Ù„Ú¯Û’: ہاں! مگر یہ کہ جس چیز میں امت وارد ہوئی ہے تم بھی وارد ہوجاؤ!

 

 ÛŒÛØ§Úº تک بیت فاطمہ (س﴾ Ú©Û’ ہتک حرمت Ú©Û’ ارادے کا باب ختم ہوتا ہے اور اب دوسرا مرحلہ شروع ہوتا ہے جس میں انہوں Ù†Û’ اس مذموم اور ناپاک منصوبے Ú©Ùˆ عملی جامہ پہنایا!

 

 ÛŒÛ گمان ہرگز پیدا نہیں ہونا چاہئے کہ ان لوگوں کا مقصد صرف خوف Ùˆ ہراس اور دھونس دھمکی تک محدود تھا تا کہ على(عليہ السلام) اور آپ (ع﴾ Ú©Û’ معتقدین بیعت پر مجبور ہوجائیں، اور یہ کہ وہ اس منصوبے Ú©Ùˆ عملی جامہ نہیں پہنانا چاہتے تھے.

 

 Ø§Ø³ مقالے Ú©Û’ آئندہ سطور میں بیان ہوگا کہ انہوں Ù†Û’ اس عظیم جرم کا ارتکاب کر ہی لیا!

 

 Ø­Ù…لہ انجام پايا!

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next