حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 

 Ø§Ø¨Ùˆ عبید جب روایت Ú©Û’ اس حصے پر پہنچتے ہیں تو: لم أكشف بيت فاطمة Ùˆ تركته = فاطمہ کا گھر نہ کھلواتا...Ú©ÛŒ بجائے لکھتا ہے: كذا Ùˆ كذا. اور لکھتے ہیں: میں اس بات Ú©Ùˆ ذکر کرنے کا شوق ہرگز نہیں رکھتا!.

 

 Ù„یکن اگرچہ «ابو عبيد» Ù†Û’ تعصب یا کسی اور بنا پر حقیقت Ú©Ùˆ نقل کرنے سے گریز کیا ہے مگر کتاب الاموال پر تحقیق کرنے والے حضرات Ù†Û’ اس Ú©Û’ حاشیوں پر لکھا ہے کہ حذف شدہ جملے «میزان الاعتدال» میں اسی Ø´Ú©Ù„ میں بیان ہوئے ہیں جیسا کہ یہاں بیان ہوئے، اس Ú©Û’ علاوہ «طبرانى» اپنی کتاب «المعجم» میں، «ابن عبدربہ»، «عقد الفريد» میں اور دیگر افراد Ù†Û’ حذف شدہ جملے بیان کئے ہیں.(غور فرمائیں).

 

7. طبرانى اور معجم الكبير

ذہبی میزان الاعتدال میں ابوالقاسم سليمان بن احمد طبرانى (260-360) کے بارے میں لکھتے ہیں کہ: وہ معتبر شخص ہیں 15. طبرانی «المعجم الكبير» میں ابوبکر اور ان کے خطبات اور وفات کے بارے میں لکھتے ہیں:

 

 Ø§Ø¨ÙˆØ¨ÙƒØ± Ù†Û’ وفات Ú©Û’ وقت چند امور Ú©ÛŒ تمنا Ú©ÛŒ اور کہا: كاش میں تیں کام سرانجام نہ دیتا اور تین چیزوں Ú©Û’ بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم سے سوال کرتا.

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next