حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 Ø§Ø¨ÙˆØ¨Ú©Ø± ان تین افعال Ú©Û’ بارے میں – جو انہوں Ù†Û’ سرانجام دیئے اور تمنا Ú©ÛŒ کہ کاش انہیں انجام نہ دیتے – کہتے ہیں: أمّا الثلاث اللائي وددت أني لم أفعلهنّ، فوددت انّي لم أكن أكشف بيت فاطمة Ùˆ تركته. 16 وہ تین چیزیں جو میری آرزو ہے کہ کاش مجھ سے سرزد نہ ہوتیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ کاش میں فاطمہ Ú©Û’ گھر Ú©ÛŒ بے حرمتی نہ کرتا اور اس Ú©Ùˆ اپنے حال پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتا!

 

 Ø§Ù† عبارات Ùˆ تعبیرات سے بخوبی معلوم ہوتا ہے کہ عمر Ú©ÛŒ دھمکی عملی صورت اختیار کرگئی.

 

8. ابن عبد ربہ اور «عقد الفريد»

كتاب «العقد الفريد» کے مؤلّف ابن عبد ربہ الاندلسى (متوفى 463 هـ) نے عبدالرحمن بن عوف سے نقل کیا ہے کہ:

 

 Ø§Ø¨ÙˆØ¨Ú©Ø± بیمار ہوئے تو میں ان پر وارد ہوا. انہوں Ù†Û’ کہا: کاش میں تین چیزوں کا ارتکاب نہ کرتا اور ان تین چیزوں میں سے ایک یہ ہے کہ: وودت انّي لم أكشف بيت فاطمة عن شي Ùˆ إن كانوا اغلقوه على الحرب. 17 كاش میں فاطمہ کا گھر کا دروازہ نہ کھلواتا، خواه جنگ Ú©ÛŒ نوبت Ù‡ÛŒ کیون نه آتی».

 

 Ù†ÛŒØ² وہ عبارات بھی نقل ہونگی اور ان شخصیات Ú©Û’ نام بھی ذکر ہونگے جنہوں Ù†Û’ خلیفہ کا یہ قول نقل کیا ہے.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next