حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 

9. نَظّام اور كتاب «الوافي بالوفيات»

نظم و نثر میں حسن کلام کی بنا پر نَظّام کے نام سے مشہور ہونے والے ابراہيم بن سيار معتزلى (160-231) اپنی متعدد کتابوں میں فاطمہ کے گھر پر حضرات کے حاضر ہونے کے بعد پیش آنے والا واقعہ نقل کرتے ہیں اور لکھتے ہیں:

 

 Ø§Ù†Ù‘ عمر ضرب بطن فاطمة يوم البيعة حتى ألقت المحسن من بطنہا. 18 عمر Ù†ÛŒ «بیعت لینے» Ú©ÛŒ نیت سے فاطمہ زہرا (س﴾ Ú©ÛŒ پیٹ پر ضرب لگائے اور فاطمہ Ú©Û’ بطن میں جو محسن نامی بچہ تھا وہ سقط ہوگیا!! (توجہ فرمائیں).

 

10. مبرد اور كتاب «الكامل»

معروف اديب و مؤلف اور اہم تألیفات کے مالک محمّد بن يزيد بن عبدالأكبر بغدادى (210-285) اپنی کتاب «الکامل» میں خلیفہ کی آخری تمنا کے بارے میں عبدالرحمن بن عوف سے نقل کرتے ہیں کہ ابوبکر نے کہا:

 

 ÙˆØ¯Ø¯Øª انّي لم أكن كشفت عن بيت فاطمة Ùˆ تركته ولو أغلق على الحرب. 19



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next