حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 

 Ø¢Ø±Ø²Ùˆ کرتا ہوں کہ کاش بيت فاطمہ Ú©ÛŒ بے حرمتی نہ کرتا اور اس کا دروازہ نہ کھلواتا چاہے وہ دروازہ جنگ Ú©ÛŒ نیت سے ہی بند کیوں نہ ہوتا».

 

11. مسعودى و «مروج الذہب»

مسعودى (متوفى 325) مروج الذہب میں لکھتے ہیں:

 

 Ø§Ø¨ÙˆØ¨Ú©Ø± جب حالت احتضار (جان Ú©Ù†ÛŒ Ú©ÛŒ حالت﴾ میں وارد ہوئے تو کہنے Ù„Ú¯Û’: کاش میں تین اعمال کا ارتکاب نہ کرتا اور ان تین اعمال میں سے ایک یہ ہے:

 

 ÙÙˆØ¯Ø¯Øª انّي لم أكن فتشت بيت فاطمة Ùˆ ذكر في ذلك كلاماً كثيراً! 20

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next