حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 Ù…یری تمنا تھی کہ کاش خانہ زہرا Ú©ÛŒ بے حرمتی نہ کرتا اور اس سلسلے میں انہوں Ù†Û’ بہت ساری باتیں بیان کیں»!!

 

 Ú¯Ùˆ کہ مسعودى اہل بیت (ع﴾ Ú©ÛŒ محبت Ú©Û’ حوالے سے نسبتا اچھی شہرت رکھتے ہیں مگر یہاں پہنچ کر وہ بھی مکمل بات بتانے سے گریز کرتے ہیں اور کنائے Ú©Û’ ساتھ گذرجاتے ہیں [اور وہ بات جو خلیفہ Ù†Û’ بیان Ú©ÛŒ ہے ادہوری رہ جاتی ہے] البتّہ خدا حقيقت سے واقف ہے اور بندگان خدا Ú©Ùˆ بھی اجمالی علم حاصل ہے!

 

12. ابن أبى دارم اور كتاب «ميزان الاعتدال»

محدث كوفى «احمد بن محمّد» المعروف «ابن ابى دارم»، (متوفى357)، - جن کے بارے میں محمّد بن أحمد بن حماد كوفى کا بیان ہے کہ: «كان مستقيم الأمر، عامة دهره»: وہ اپنی پوری عمر میں راہ راست پر چلنے والے تھے اور اپنے زمانے کی نامی گرامی شخصیت تھے.

 

 ÙˆÛ اس مقام Ùˆ مرتبے Ú©Û’ مالک ہوتے ہوئے، نقل کرتے ہیں کہ یہ حدیث ان Ú©Û’ سامنے نقل Ú©ÛŒ گئی کہ:

 

 Ø§Ù†Ù‘ عمر رفس فاطمة حتى أسقطت بمحسن. 21



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next