حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 

 3Ù€ والد ماجد صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ رحلت Ú©Û’ بعد آپ سلام اللہ علیہا Ú©Û’ گھر Ú©ÛŒ بے حرمتی.

 

 ÛÙ…یں امید ہے کہ ان تین نکات Ú©ÛŒ تشریح Ù¾Ú‘Ú¾ کر مذکورہ مضمون نویس اپنی تحریر سے نادم ہوجائے؛ سر تسلیم خم کرے اور اپنے کئے Ú©ÛŒ تلافی کرنے کا اہتمام کرے.

 

 ÛŒÛ نکتہ نہایت اہم ہے کہ اس مقالے Ú©Û’ تمام مطالب اہل سنت Ú©Û’ معروف منابع Ùˆ مآخذ سے نقل ہوئے ہیں.

 

اول) حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیہا کی عصمت؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نظر میں

دختر پیمبر (صلى اللہ عليہ وآلہ) نہایت اونچے مرتبے پر فائز تھیں اور آپ سلام اللہ علیہا کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ارشادات آپ سلام اللہ علیہا کی عصمت اور گناہ و پلیدی سے پاکیزگی کا ثبوت فراہم کرتے ہیں.

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next