حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 ØªØ±Ø¬Ù…ہ: اس خدا Ú©ÛŒ قسم جس Ú©Û’ ہاتھ میں عمر Ú©ÛŒ جان ہے کہ گھر سے باہر آجاؤ ورنہ اس گھر Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ ساکنین Ú©Û’ ساتھ ہی Ø¢Ú¯ لگادوں گا. Ú©Ú†Ú¾ لوگ جو خدا کا خوف رکھنے اور رسول الله صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ بعد آپ (ص﴾ Ú©Û’ خاندان Ú©ÛŒ رعایت حال کرنے والے تھے، Ù†Û’ کہا: «اباحفص، فاطمہ اس گھر میں ہیں ». لیکن وہ بے پروائی Ú©Û’ عالم میں چلّائے: "ÙˆÙŽ اِن" تب بھی (یعنی حتیٰ اگرفاطمہ بھی گھر میں ہوں تب بھی گھر Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگا دوں گا) پس قریب تر گئے اور دروازے پر دستک دی اور پھر دروازے پر Ù…Ú©Ú¾ÙˆÚº اور لاتوں Ú©ÛŒ بوچھاڑ کردی اور گھر میں زبردستی داخل ہونے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ[دوازہ ٹوت گیا تھا اور سیدہ دروازے Ú©ÛŒ پشت پر زخمی ہوگئی تھیں]... اس دوران علی (ع﴾ ظاہر ہوئے اسی اثناء میں سیدہ (س﴾ Ú©ÛŒ صدا گھر Ú©Û’ دروازے Ú©Û’ پاس سے سنائی دی اور وہ سیدہ Ú©ÛŒ فریاد اور استغاثی Ú©Û’ سوا کوئی اور صدا نہ تھی...!».

 

* * *

 

 Ø§Ø³ بحث Ú©Ùˆ ختم کرنے سے پہلے «مقاتل ابن عطيّة» Ú©ÛŒ کتاب «الامامة Ùˆ السياسة» Ú©ÛŒ ایک حدیث پیش کرتے ہیں (Ú¯Ùˆ کہ ابھی ان کہی باتیں بہت ہیں!)

 

 Ù„کھتے ہیں:

 Ø§Ù† ابابكر بعد ما اخذ البيعة لنفسه من الناس بالارهاب Ùˆ السيف Ùˆ القوّة ارسل عمر، Ùˆ قنفذاً Ùˆ جماعة الى دار علىّ Ùˆ فاطمه(عليه السلام) Ùˆ جمع عمر الحطب على دار فاطمه Ùˆ احرق باب الدار!... 23

 

 ØªØ±Ø¬Ù…ہ: جب ابوبکر Ù†Û’ اپنے لئے خوف Ùˆ ہراس پھیلا کر بزور شمشیر لوگوں سے اپنے لئے بیعت Ù„ÛŒ عمر Ù†Û’ قنفذ اور بعض دیگر افراد Ú©Ùˆ علی اور فاطمہ سلام اللہ علیہما Ú©ÛŒ گھر روانہ کیا اور خود لکڑیاں اکٹھی کرکے گھر Ú©Û’ دروازے Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگادی...



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next