حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 

 ÛŒÙ‚ینا جو شخص روشن اور واضح منابع Ùˆ مأخذ پر مبنی اس مختصر بحث کا مطالعہ کرے گا بخوبی جان Ù„Û’ گا کہ رسول اللہ (ص﴾ Ú©ÛŒ رحلت Ú©Û’ بعد کیا آشوب بپا ہوا تھا اور خلافت Ùˆ اقتدار Ú©Û’ حصول Ú©Û’ لئے لوگوں Ù†Û’ کیا کیا کارنامے سرانجام دیئے اور یہ تعصب سے دور آزاداندیش انسانوں پر اتمام حجت الہیہ ہے، کیوں کہ ہم Ù†Û’ یہاں اپنی جانب سے Ú©Ú†Ú¾ بھی (بعنوان تبصرہ Ùˆ تجزیہ﴾ نہیں لکھا اور جو بھی لکھا ان منابع Ùˆ مآخذ سے نقل کرکے لکھا جو ان Ú©Û’ نزدیک قابل قبول ہیں.

ترجمه: ف.ح.مهدوی

 

حواله جات:

 1. فتح البارى فی شرح صحيح بخارى: 7/84 نيز بخارى Ù†Û’ یہ روایت باب علامات النبوة، جلد 6ØŒ ص 491 میں، اور باب مغازى جلد 8ØŒ ص 110 Ú©Û’ آخر میں بھی درج Ú©ÛŒ ہے.

 2. مستدرك الحاكم: 3/154; مجمع الزوائد: 9/203 یاد رہے کہ حاكم نیسابوری مستدرك الصحیحین میں ایسی حدیثیں نقل کرتے ہیں جو بخاری اور مسلم Ú©Û’ قواعد Ú©Û’ مطابق صحیح ہوں.

 3. مستدرك حاكم: 3/156.

 4. سورة النور Ú©ÛŒ آیت 35 میں ارشاد ہے کہ : اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونِةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ نُّورٌ عَلَى نُورٍ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ

 Ø®Ø¯Ø§ÙˆÙ†Ø¯ متعال آسمانوں اور زمین کا نور ہے اور نور خداوندی Ú©ÛŒ مثال اس چراغدان Ú©ÛŒ مثال ہے جس میں روشنی بخشنے والا چراغ ہو اور وہ چراغ ایک حباب Ú©Û’ اندر قرار پایا ہو ایک روشن اور شفاف حباب چمکتے ہوئے روشن ستارے Ú©ÛŒ مانند، یہ چراغ اس روغن سے روشن ہوتا ہے جو زیتون Ú©Û’ مبارک درخت سے حاصل ہوا ہے جو نہ شرقی ہے اور نہ ہے غربی (یہ روغن اتنا خالص اور صاف ہے کہ﴾ کہ قریب ہے کہ Ø¢Ú¯ Ù„Ú¯Û’ بغیر شعلہ ور ہوجائے ایک نور ہے دوسرے نور Ú©ÛŒ بلندی Ú©Û’ اوپر اور خدا جسے چاہے نور Ú©ÛŒ جانب ہدایت دیتا ہے اور خدا انساوں Ú©Û’ لئے مثالیں لاتا ہے اور خداوند ہر چیز پر عالم Ùˆ دانا ہے.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next