حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 Ø§Ø¨ سوال یہ ہے کہ یہ نور ہے کہاں؟ چنانچہ خداوند متعال اسی سورت Ú©ÛŒ آیت 36 میں ارشاد فرماتا ہے:

 ÙÙÙŠ بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ Ø£ÙŽÙ† تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ

 Ù†ÙˆØ±Ø®Ø¯Ø§ ان گھروں میں ہے کہ خداوند متعال Ù†Û’ رخصت Ùˆ اجازت دی ہے کہ ان Ú©ÛŒ قدر Ùˆ منزلت بلند Ùˆ رفیع ہو اور ان میں خدا Ú©Û’ کا نام لیا جائے اور اس Ú©Û’ مکین شب Ùˆ روز خداوند قدوس Ú©ÛŒ تسبیح کرتے ہیں.

 Ø¢ÛŒØª 37 میں ان گھروں Ú©Û’ مکینوں کا تعارف کراتے ہوئے اللہ جل Ùˆ علي ارشاد فرماتا ہے:

 Ø±ÙØ¬ÙŽØ§Ù„ÙŒ لَّا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةٌ وَلَا بَيْعٌ عَن ذِكْرِ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاء الزَّكَاةِ يَخَافُونَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيهِ الْقُلُوبُ وَالْأَبْصَارُ

 (اللہ Ú©Û’ اس نور Ú©Û’ حامل) وہی مردانِ (خدا) ہیں جنہیں تجارت اور خرید Ùˆ فروخت نہ اللہ Ú©ÛŒ یاد سے غافل کرتی ہے اور نہ نماز قائم کرنے سے اور نہ زکوٰۃ ادا کرنے سے (بلکہ دنیوی فرائض Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Û’ دوران بھی) وہ (ہمہ وقت) اس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس میں (خوف Ú©Û’ باعث) دل اور آنکھیں (سب) الٹ پلٹ ہو جائیں Ú¯ÛŒ.

 5. در المنثور: 6/606.

 6. المصنف ابن ابى شيبه: 8/572ØŒ كتاب المغازى.

 7. انساب الأشراف: 1/586 مطبوعہ دار المعارف، قاہره.

 8. الاعلام زركلى: 4/137.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next