حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



دوئم) قرآن و سنت میں آنحضرت سلام اللہ علیہا کے گھر کا احترام

محدثین کہتے ہیں کہ جب یہ آیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر نازل ہوئی کہ :

 

 ÙÙÙŠ بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ Ø£ÙŽÙ† تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ

 

 Ù†ÙˆØ±Ø®Ø¯Ø§ ان گھروں میں ہے کہ خدا Ù†Û’ اجازت دی ہے کہ ان Ú©ÛŒ قدر Ùˆ منزلت بلند Ùˆ رفیع ہو اور اس (خدا) کا نام ان گھروں میں یاد کیا جائے اور (وہ) ان گھروں میں شب Ùˆ روز خدا Ú©ÛŒ عبادت کرتے ہیں4

 

 Ø¢Ù¾ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ù†Û’ مسجد میں اس آيت Ú©ÛŒ تلاوت فرمائے. ایک شخص اٹھا اور عرض کرنے لگا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم! ان نہایت اہم گھروں سے مقصود کیا ہے؟

 

 Ø¢Ù¾ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ù†Û’ فرمایا:انبیاء Ú©Û’ گھر!



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next