حضرت فاطمہ کی شہادت افسانہ نہیں



 ÛŒÛ کہہ کر باہر Ú†Ù„Û’ گئے، جب على(علیہ السلام﴾ اور زبیر گھر لوٹ آئے تو دختر رسول (ص﴾ Ù†Û’ على(عليہ السلام) اور زبیر سے کہا: عمر میرے پاس آئے اور قسم کھائی کہ اگر آپ لوگوں کا یہ اجتماع دہرایا گیا تو گھر Ú©Ùˆ تمہارے ساتھ نذر آتش کردیں Ú¯Û’Ø› خدا Ú©ÛŒ قسم اس Ù†Û’ جو قسم کھائی ہے اس پر عمل کریں Ú¯Û’!

 

 ÛÙ… Ù†Û’ پہلے ہی اشارہ کیا کہ یہ روایت المصنف میں صحیح سند Ú©Û’ ذریعے سے نقل ہوئی ہے.

 

2. بلاذرى اور كتاب «انساب الاشراف»

مشہور و معروف مؤلف اور عظیم تاریخ کے مالک احمد بن يحيى جابر بغدادى بلاذرى (متوفى 270) نے یہ تاریخی واقعہ اپنی کتاب انساب الاشراف میں یوں نقل کیا ہے.

 

 Ø§Ù†Ù‘ أبابكر أرسل إلى علىّ يريد البيعة فلم يبايع، فجاء عمر Ùˆ معه فتيلة! فتلقته فاطمة على الباب.

 

 ÙÙ‚الت فاطمة: يابن الخطاب، أتراك محرقاً علىّ بابي؟ قال: نعم، Ùˆ ذلك أقوى فيما جاء به أبوك... 7.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 next