قرآن کريم کے انساني زندگي پر اثرات



 

 (١٦) گناہوں کا کفارہ پيامبر اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم سے روايت نقل ہوئي ہے عليک بتلاوۃ القرآن فان قرائتہ کفا رۃ للذنوب 4

 ÙŠØ¹Ù†ÙŠ قرآن Ú©ÙŠ تلاوت کرو چونکہ قرآن Ú©ÙŠ تلاوت گناہوں کا کفارہ ہے.

 

 (١٧) جہنم Ú©ÙŠ سپر حديث نبوي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم ميں ہے کہ قرآن Ú©ÙŠ تلاوت آتش جہنم Ú©ÙŠ سپر اور عذاب الٰہي سے نجات کا ذريعہ ہے Û” جي ہاں اگر کوئي شخص قرآن کريم Ú©ÙŠ تلاوت کرے اورا س پر عمل کرے تو اس کا راستہ جہنمي افراد سے الگ ہو جاتا ہے.

 

 (18) خدا سے ہم کلام ہونا ہمارے آخري نبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم سے منقول ہے :

 Ø§Ø°Ø§ احب احدکم ان يحدث بہ فلينظر القرآن

 ÙŠØ¹Ù†ÙŠ اگر تم ميں سے کوئي شخص بھي يہ چاہے کہ خدا سے ہم کلام ہو تو اسے چاہئے کہ قرآن کريم Ú©ÙŠ تلاوت کرے .

 



back 1 2 3 4 5 6 7 next