امامت پر عقلی اور منقوله دلايل



بھی قائم هوچکی Ú¾Û’ØŒ علی   (ع) Ú©ÛŒ اطاعت وعصیان دراصل اطاعت وعصیان پیغمبر  (ص) Ú¾Û’ اور اطاعت وعصیان پیغمبر  (ص) دراصل خدا Ú©ÛŒ اطاعت وعصیان قرار پاتی Ú¾Û’Û”

اس توجہ Ú©Û’ ساتھ کہ اطاعت Ùˆ عصیان کا تعلق امر ونھی سے Ú¾Û’ اور امر ونھی Ú©ÛŒ وجہ ارادہ وکراہت ھے،لہٰذا علی   (ع) Ú©ÛŒ اطاعت وعصیان کا خدا Ú©ÛŒ اطاعت وعصیان قرار پانا اسی وقت ممکن Ú¾Û’ جب  Ø¹Ù„ÛŒ   (ع) کا ارادہ Ùˆ کراہت، خدا Ú©Û’ ارادے وکراہت کا مظھرہو۔

اور جس کا ارادہ وکراہت، خدا Ú©Û’ ارادے وکراہت کا مظھر هو اس Ú©Û’ لئے مقام عصمت کا هونا ضروری Ú¾Û’ØŒ تاکہ اس Ú©ÛŒ رضا وغضب، باری تعالی Ú©ÛŒ رضا وغضب هو اور کلمہ ((مَنْ ))Ú©ÛŒ عمومیت کا تقاضا یہ Ú¾Û’ کہ جو بھی خدا  وپیغمبر  (ص) Ú©ÛŒ اطاعت Ú©Û’ دائرے میں Ú¾Û’ علی   (ع) Ú©Û’ فرمان Ú©Û’ آگے سر تسلیم خم کردے، اور اگر ایسا نہ کرے تو اس Ù†Û’ خدا Ùˆ رسول  Ú©ÛŒ نافرمانی Ú©ÛŒ Ú¾Û’: <وَمَنْ یَعْصِ اللهَ وَرَسُولَہُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا مُبِینًا>[35] <وَمَنْ یَعْصِ اللهَ وَرَسُولَہُ فَإِنَّ لَہُ نَارَ جَہَنَّمَ خَالِدِینَ فِیہَا اٴَبَدًا>[36]

اور جس Ù†Û’ حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ اطاعت Ú©ÛŒ اس Ù†Û’ خدا اور اس Ú©Û’ ر سول Ú©ÛŒ اطاعت Ú©ÛŒ Ú¾Û’: < وَمَنْ یُطِعِ  اللهَ وَرَسُولَہُ یُدْخِلْہُ جَنَّاتٍ تَجْرِی مِنْ تَحْتِہَا الْاٴَنْہَارُ>[37] <وَمَنْ یُطِعِ اللهَ وَرَسُولَہُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیمًا>[38] <وَمَنْ یُطِعِ اللهَ وَالرَّسُولَ فَاٴُوْلَئِکَ مَعَ الَّذِینَ اٴَنْعَمَ اللهُ عَلَیْہِمْ>[39]

دوسری حدیث

((إن رسول اللّٰہ (ص) خرج إلی تبوک واستخلف علیا فقال اٴتخلفنی فی الصبیان والنساء، قال: اٴلاترضی اٴن تکون منی بمنزلة ھارون من موسی إلا اٴنہ لیس نبی بعدی))[40]

یہ روایت، اھل سنت کی معتبر کتب صحاح اور مسانید میں ذکر هوئی ھے۔ اکابراھل سنت نے اس حدیث کے صحیح هونے پر اتفاق کو بھی نقل کیا ھے۔ ان کی گفتار کا نمونہ یہ ھے ((ھذا حدیث متفق علی صحتہ رواہ الائمة الحفاظ، کاٴبی عبد اللّٰہ البخاری فی صحیحہ، ومسلم ابن الحجاج فی صحیحہ، واٴبی داود فی سننہ، واٴبی عیسی الترمذی فی جامعہ، و اٴبی عبد الرحمان النسائی فی سننہ، وابن ماجة القزوینی فی سننہ، واتفق الجمیع علی صحتہ حتی صار ذلک اجماعا منھم، قال الحاکم النیسابوری ھذا حدیث دخل فی حدّ التواتر))[41]

اس روایت میں منزلت Ú©Û’ عمومی بیان کا تقاضا یہ Ú¾Û’ کہ حضرت موسی    (ع) Ú©ÛŒ نسبت جناب ھارون  (ع) Ú©Ùˆ جو مقام حاصل تھا پیغمبر  (ص) Ú©ÛŒ نسبت حضرت علی    (ع) Ú©Û’ لئے بھی وہ مقام ثابت Ú¾Û’ اور استثناء مقام نبوت اس عموم Ú©ÛŒ تاکید Ú¾Û’Û”

قرآن مجید میں حضرت ھارون (ع) کی نسبت، حضرت موسیٰ (ع) سے اس طرح بیان فرمائی گئی ھے <وَاجْعَلْ لِیْ وَزِیْرًا مِّنْ اٴَھْلِیْةھَارُوْنَ اٴَخِیْةاشْدُدْ بِہ اٴَزْرِیْةوَاٴَشْرِکْہُ فِیْ اٴَمْرِیْ>،[42] <وَقَالَ مُوْسٰی لِاٴَخِیْہِ ھَارُوْنَ اخْلُفْنِیْ فِیْ قَوْمِیْ وَ اٴَصْلِحْ وَلاَ تَتَّبِعْ سَبِیْلَ الْمُفْسِدِیْنَ>[43]

اور یہ مقام ومنزلت پانچ امور کا خلاصہ ھے:

۱۔وزارت :



back 1 2 3 4 5 6 7 next