اسلام اور سائنس



(۲) ۔” اور وھی ( قا در مطلق ) ھے کہ جس نے رات ودن اور آ فتا ب و ما ھتا ب کو پیدا کیا کہ جو سب کے سب ایک ایک مدار میں تیر رھے ھیں ۔“

(۳) ۔” اور ( خدا کی ایک نشا نی ) آ فتا ب ھے کہ جو اپنے ٹھکا نے پر چل رھا ھے یہ ( سب سے ) غا لب واقف کا ر کا ( مقرر ) اندا زہ ھے ۔ اور ھم نے چا ند کے لئے منا زل مقرر کیں ۔ یھا ں تک کہ ھر پھر کر ( آ خر ما ہ میں ) کھجور کی پرا نی شا خ کی طرح ( پتلا ، ٹیڑ ھا ) ھو جا تا ھے ۔ نہ تو آ فتا ب ھی سے بن پڑ تا ھے کہ وہ ما ھتا ب کو جا لے ۔ اور نہ ھی رات دن سے آ گے بڑہ سکتی ھے ۔ (چا ند ، سورج ، ستا رے ) ھر ایک اپنے اپنے آ سما ن ( مدار ) میں تیر رھا ھے ۔“

ستا رے و سیا رے

(۱) ۔” ان ستا روں کی قسم جو چلتے چلتے پیچھے ھٹ جا تے ھیں ۔ اور غا ئب ھو جا تے ھیں ۔“ ۱۵۔۱۶ ۔ تکویر ٌ )

(۲) ۔” اور وھی وہ خدا ھے کہ جس نے تمھا رے ( نفع کے ) لئے ستا رے پیدا کئے تا کہ تم جنگلو ں اور در یا ؤ ں کی تا ریکیو ں میں ان سے را ستے معلو م کرو ۔ جو لو گ واقف کا ر ھیں ان کے لئے ھم نے تفصیل سے نشا نیا ں بیا ن کر دی ھیں “ ( ۹۷۔انعام ٌ )

(۳) ۔” اور ھم نے آ سما ن دنیا کو ( ستا رو ں کے ( چرا غوں سے زینت دی اور ان کی شیا طین کے ما ر نے کا آ لہ بنا یا ۔ اور ھم ان کے لئے دھکھتی ھو ئی آ گ کا عذاب تیا ر کر رکھا ھے ۔ ( ۵۔الملک ٌ )

شھاب

(۱)۔ ” ھم نے آ سما ن کو ٹٹو لا تو اس کو بھت قوی نگھبا نو ں میں اور شعلو ں سے بھرا ھو ا پا یا ۔“ (الجن:۸ٌ )

زمین:

(۱) ۔ ” وہ (خدا) کہ جس نے تمھا رے لئے زمین کو گھوارہ بنا یا اور اس میں تمھا رے نفع کے لئے را ستے بنا ئے تا کہ تم راہ معلو م کر سکو ۔“ ( ز خرف :۱۰ٌ )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next