عجیب لیکن واقعی



عجیب لیکن واقعی

الو پرندہ کے دانت نہیں ہوتے اس لئے وہ اپنے شکار کو کامل طور پر نگل لیتے ہیں، لیکن نگلنے کے تقریبا۱۲ گھنٹوں کے بعد وہ چیزیں جو ہضم نہیں ہوپاتی جیسے پر،ہڈیاں، ناخن، کھال اور بالوں کو گیند کی شکل میں گلے کے نزدیک لاتے ہیں اور منہ سے باہر نکال دیتے ہیں۔

 # دریائی Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ جس Ú©Ùˆ دلہن Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کہتے ہیں اس کا Û¹Ûµ فیصد جسم پانی سے بنا ہوتاہے اور اس Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Û’ دوسرے جانوروں Ú©ÛŒ طرح دل،ہڈی اور آنکھیں نہیں ہوتی ہیں Û”

  Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ بہت آسانی Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر سو سکتے ہیں۔

#   Ú†Ù…گیدڑ Ú©Û’ ہاتھ غار سے نکلنے Ú©Û’ بعد، ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں۔ اور یہ بات پوری دنیا Ú©ÛŒ تمام چمگیدڑوںمیں پائی جاتی ہے اور ابھی تک کوئی اس Ú©ÛŒ دلیل نہیں لاسکا۔

#   ÛØ§ØªÚ¾ÛŒØŒ دن میں معمولا دو گھنٹے سوتے ہیں۔

#   Ú†ÙˆÛØ§ ØŒ ایک بلڈنگ Ú©Û’ پانچویں طبقہ سے چھلانگ لکا کر نیچے گرسکتاہے اور اس Ú©Ùˆ کوئی تکلیف یا نقصان نہیں پہنچتا۔

#   ÚˆÙˆÙ„فین Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ کا مغز انسان Ú©Û’ مغز سے بڑا ہوتاہے۔

#   Ø­Ù„زون ØŒ آب وہوا Ú©Û’ نامساعد حالات میں تین سال تک اپنے اس گھر میں رہ سکتی ہے جس Ú©Ùˆ وہ اپنے اوپر اٹھا کر چلتی ہے۔



1 next