علی (ع) تنها مولود کعبه



۱۹۔ باکثیر حضرمی:

”علی بن ابی طالب علیہ السلام ۱۳رجب ،۳۰عام الفیل، ۲۳سال قبل از ہجرت مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے“ (۲۴)

۲۰۔ مولوی اشرف

”علی بن ابی طالب علیہ السلام ۱۳رجب ،۳۰عام الفیل، ۲۳سال قبل از ہجرت مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے“ (۲۵)

۲۱۔ علّامہ سعید گجراتی:

علامہ سعید گجراتی اہل سنت کے بزرگوں میں شمار ہوتے ہیں ،اپنی کتاب ” الاعلام با ¿ علام مسجد الحرام “ میں اس روایت کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں کہ” حضرت علی (ع) ابو قبیس نامی پہاڑ کے دامن میں پیدا ہوئے“ جس کو دشمنان اہلبیت (ع)نے لکھا ہے۔
” خدا یا ! تو بہترجانتا ہے کہ یہ بہتان دشمنان اہلبیت (ع) کی طرف سے ہے ۔دشمنان علی (ع) نے اس واقعہ کو گڑھا ہے ۔ جب کہ متواتر روایتیں دلالتکرتی ہیں کہ حضرت علی علیہ السلام خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے۔ خدایا ! تو مجھے رسول اکرم (ص) کی سنت پر باقی رکھ اور ان کے اہلبیت (ع) کی دشمنی سے دور رکھ “ (۲۶)

۲۲۔ عبد المسیح انطاکی مصری:

عبد المسیح انطاکی مصری شاعرنے مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی ولادت سےمتعلق تقریبا پانچ سو (۵۰۰) شعر کہیں ہیں کہ حضرت علی (ع) خانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے ۔ میں ان تمام اشعار کو یہاں ذکر نہیں کر سکتا شاہد کے طور پر مطلع آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں:
فی رحبۃالکعبۃ الزھراءقد انبثقت
انوار طفل وضائت فیمنافیھا (۲۷)


۱۔ سیرہ امیر المومنین ، ج۱۱۴۔ تالیف علامہ مفتی جعفر حسین صاحب ( ناشر امامیہ کتب خانہ لاہور)
۲۔سورہ مائدہ ۹۷
۳۔سورہ آل عمران ۹۶
۴۔زندگانی امیر المومنین (ع) ،ص۷۲،مصنف سید ہاشم رسولی محلاتی (ناشردفتر فرہنگ اسلامی قم)
۵۔ مستدرک حاکمنیشاپوری ،ج۳ص۴۸۳۔۵۵۰( حکیم ابن حزام کے شرح میں)وکفایۃ الطالب،ص۲۶۰
۶۔کفایۃ الطالب ، ص۴۰۷
۷ ۔ الفصولالمہمۃ ،ص۳۰
۸ ۔ ازالۃ الخلفاءج۲ص۲۵۱
۹۔تذکرۃ الخواص ،ص۲۰
۱۰۔مناقب ابن مغازلی ،ص ۶، ح۳۔الفصول المہمۃ ،ص۳۰
۱۱۔محاضرۃ الاوائل ،ص۷۹
۱۲۔وسیلۃ النجاۃ ،محمد مبین حنفی ،ص۶۰( چاپ گلشن فیض لکھنو ¿)
۱۳۔وسیلۃ المآل ،حضرمی شافعی ، ص۲۸۲
۱۴۔تلخیص مستدرک ج۲ص۴۸۳
۱۵۔غالیۃ المواعظ ،ج ۲ص۸۹ والغدیر ،ج۶ ، ص۲۲
۱۶۔ازاحۃ الخلفاءعنخلافۃ الخلفاء،ص۲۵۱
۱۷۔مدارج النبوہ ج۲ص۵۳۱
۱۸۔کفایۃ الطالب ، ص۴۰۷
۱۹۔نور الابصار ، ص۸۵
۲۰۔عبقریۃ الامام علی(ع) ،ص۴۳
۲۱۔نزھۃ المجالس ،ج۲ص۴۵۴
۲۲۔السیرۃ الحلبیۃ ،ج۱ص۱۳۹و ج۳ص۳۶۷
۲۳۔سیرہ خلفاءج ۸ ص ۲
۲۴۔وسیلۃ المال ،ص۱۴۵
۲۵ 748;ریاض الجنان ،ج۱ص۱۱۱
۲۶۔الاعلام الا ¾ علام مسجد الحرام خطی بہ نقل علی و کعبہ،ص۷۶
۲۷۔قصیدہ علویہ ص۶۱



back 1 2 3 4 5