مذہب یھود اور حجاب



مرد اور عورت کے درمیان شباھت نہیں ھونی چاھیۓ:

تورات کے مطابق ؛ مرد اور عورت کا لباس ایکدوسرے پر روا نہیں اور جو ایسا کرے گا خدا کے نزدیک یہ کام مکروہ ہے ۔ 10

یھودی خواتین کا نا محرموں Ú©Û’ لیے بننا سنورنا باعث عذاب ہے: 

تورات میں پڑھتے ہیں " خدا کہتا ہے کیونکہ صھیونی لڑکیاں متکبر ہیں اور دوسروں Ú©ÛŒ توجہ اپنی طرف مبذول کروانے Ú©Û’ لیے پیروں میں پازیب پہن کر بہت غرور سے چلتی ہیں ØŒ کہ سب سبب بنتا ہے کہ خداوندانہیں عذاب دے اوروہ انکی جھوٹی عزت خاک میں ملا دے گا ،انہیں برھنہ کردے گا یہ عریان Ú¾Ùˆ جائیں Ú¯Û’ اور اس دن (قیامت) خداوند تمام زیورات Ú©Ùˆ ان سے دور کر دے گا Û” یہ پازیب ،چوڑیاں، انگوٹھی اور خوشبووں کےبدلے انہیں عذاب دیا جاۓگا،ان Ú©ÛŒ گردنوں میں طو‍ق اور زنجیریں ھونگی ،سر پر خاک اور جھلسے Ú¾ÙˆÛ“ چہرے ھونگے حتی ہر درودیوار سےخون ٹپک رہا ھوگا اور سب تباہوبربادھوجائیں Ú¯Û’"Û”11      

تورات میں صریح طور چادر ،برقعےاورنقاب کا ذکر ھوا ہے کہ جس کے وسیلے سے انکی خواتین حجاب کرتی تہیں اور اس زمانے کے حجاب کو سمجھنے کے لیے کافی ہے ۔

جیسا کہ ایک کتاب""Root میں لکھا ہے :    

بوعز کہتا ہے کہ زنہار کسی کو پتہ ہی نہ چلتا کہ کوئی عورت خرمن میں آئی ہے ، پھرکہتا ہے ؛ کہ جو چادراوڑھی تھی اسی کو پھیلایا، تقریبا 6 کلوجواسکی چادر میں ڈالی اور وہ شھر کی جانب چل پڑی ۔12

اوریھودی دلہن کے بارے میں پڑھتےہیں:

"لہذا اس نے بیوگی کے لباس کو اپنے بدن سےاتار کربرقعے اور چادرسے خود کو چھپایا، اور تمنا کی راہ تکنے لگی" ۔13

نامحرموں کےروبرو سرکا چھپانا ضروری ہے:

Welldorant   Ù„کھتے ہیں :

اگرکوئی عورت یھودی قوانین Ú©ÛŒ مخالفت کرے مثلا؛ ننگے سرنا محرموں کےسامنے جاۓ، یا غیر مردوں سے ھمکلام ھو، یا پھر اس Ú©ÛŒ آوازاسقدر بلند Ú¾Ùˆ کہ ھمسایوں Ú©Ùˆ سنائی دے ØŒ ایسی صورت میں مرد حق رکھتا ہےکہ اس عورت Ú©Ùˆ مھریہ ادا کیے بغیر طلاق دے۔14         

مزید لکھتےہیں:

Û” Û” Û” Û” Û” سرمے وغیرہ کےاستعمال Ú©Ùˆ برا سمجھتے تہےان کا کہنا تھا۔ مرد کا فرض ہےوہ عورت Ú©Û’ لیۓ سخاوت مندی سے خرچ کر Û’ØŒ لیکن عورت کوبھی چاھیےکہ وہ صرف اپنےشوھرکے لیے بنے   سنورے نا غیر مردوں Ú©Û’ لیۓ Û”15  

ایک کتاب {حکمۃ الحجاب و ادلۃ وجوب النقاب }میں اس بات پر تاکید ھوئی ہے،؛کہ یھودی خواتین کے حجاب کی بنیاد شریعت موسی(علیه السلام) سے رکھی گئی ہے اور حضرت موسی (علیه السلام) اور حضرت شعیب(علیه السلام) کی بیٹیوں کی داستان کی طرف اشارہ ھوا ہے ؛کہ حضرت موسی نے کہا اس کے پیچہے حرکت کریں اوراپنے گھر کا پتہ بتائیں۔16

 



back 1 2