آل البیت (علیہم السلام) گلوبل انفورمیشن سینٹرقم



 

یہ اہم ادارہ حضرت آیة اللہ العظمی حاج سیدعلی سیستانی (دام ظلہ العالی) کے دفترکی طرف سے حجة الاسلام والمسلمین حاج سیدجواد شہرستانی (دام عزہ) کے زیرنظرسن 1998ء میں عیدغدیرکے موقع پرقائم ہوا۔

یہ ادارہ دنیامیں موجودمحبان اہل بیت (علیہم السلام) کی مختلف پہلووں سے اہم خدمت انجام دے رہاہے جیسے:

 

۱ ۔ شیعہ ویب سایٹ www.al-shia.org

   یہ ویب سایٹ دو ر حاضرمیں دنیاکی حسب ذیل Û²Û¶ زبانوں میں شیعت Ú©ÛŒ اہم خدمت انجام دے رہی ہے Û”

فارسی، عربی، انگلش، اردو، فرانسیسی، ترکی استانبولی، کردی(عربی)، کردی (لاٹین) روسی، ایٹالوی، اسپینی، پشتو، جرمن ی ، آزری، چینی، بوسنیائی، ہندی، تھائی لینڈی، تمل، بلغاری، فولانی، برمی، سواحلی، بنگالی، تاجیکی، ہوسائی، اورانڈونیشیاین۔

 

Û² Û” قرآنی ویب سایٹ  http://quran.al-shia.org

یہ ویب سایٹ قرآن کریم اورعلوم قرآن سے مخصوص ہے اس سایٹ کاافتتاح سن ۲۰۰۴ ء میں صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی تاریخ ولادت ۲۰ جمادی الثانی کوہوا ۔ اسی دن سے یہ سایٹ قرآن کریم سے مربوط مختلف موضوعات دنیاکے سامنے پیش کررہی ہے اورقرآن سے متعلق مختلف سوالوں کے جواب دیتی ہے،یہ ویب سایٹ دنیاکی ۲۴ زبانوں میں کام کررہی ہے جوحسب ذیل ہیں۔

 ÙØ§Ø±Ø³ÛŒØŒ عربی، انگلش، اردو، فرانسیسی، ترکی استانبولی، کردی (عربی)ØŒ کردی (لاٹین) ØŒ رروسی، ایٹالوی، اسپینی، جرمنی، آزری، چینی، بوسنیائی، ہندی، تھائی لینڈی، بلغاری،  فولانی، برمی، سواحلی، بنگالی، تاجیکی، ہوسائی اور انڈونیشیاین۔

اس کے علاوہ یہ سایٹ جودیگرخدمات انجام دیتی ہے وہ اس طرح ہیں، قرآن کریم کومختلف خطوں میں پیش کرنا، مذکورہ بالا زبانوں میں قرآن کریم کاترجمہ پیش کرنا، قرآن کے کلمات اور موضوعات کو تلاش کرنے والاپروگرام، مصری، عراقی اور ایرانی قاریوں کی تلاوت، دنیاکے مشہورقاریوں کی زبان میں قرآن کی ترتیل۔

 



1 next