آية الله العظمی نوری همدانی



آیة اللہ العظمی نوری ہمدانی Ú©ÛŒ ولادت سن Û±Û³Û°Û´ ہجری شمسی میں ایران Ú©Û’ ہمدان نامی شہرمیں ہوئی Û” انہوں Ù†Û’ سات سال Ú©ÛŒ عمرمیں اپنے والدسے ادبیات فارسی،کتاب Ú¯ لستان،انشاء ،حساب اوردوسر Û’ موضوعات پڑھناشروع Ú© ئے۔ انہوں Ù†Û’ لمعہ تک ت ع ÛŒ لم حاصل کرنے Ú©Û’ بعدسن Û±Û³Û²Û² ہجری شمسی میں حوزہ علمیہ قم میں قدم رکھا اور   یہاں پر انہوں Ù†Û’ آیة اللہ سیدمحمدباقرسلطانی طباطبائی ،آیة اللہ داماد،آیة اللہ شیخ محمدمجاہدی، آیة اللہ مرزامہدی تبریزی، آیة اللہ العظمی بروجردی،آیة اللہ رفیعی قزوینی ،آیة اللہ حاج میرسیدعلی یثربی اورحضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ Ú©Û’ درسوں میں شرکت کرکے اپنے علم میں اضافہ کیا۔

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی نے انہیں یورپ ین ملکوں میں اپنا سفیربنایا۔موصوف دور حاضر میں حوزہ علمیہ قم میں فقہ واصول کا درس خارج کہنے میں مشغول ہیں۔

آیة اللہ العظمی نوری ہمدانی کی تصنیفات:

آیة اللہ العظمی نوری ہمدانی Ù†Û’ ویسےتو بہت سی کتابیں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ Úº ہیں   لیکن ہم یہاں پر ان Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ خاص کتابوں Ú©Û’ ہی نام دے رہے ہیں:

۱ ۔ امربالمعروف ونہی ازمنکر

۲ ۔ رسالہ توضیح المسائل

۳ ۔ ہزارویک مسائل فقہی۔

۴ ۔ منتخب المسائل

۵ ۔ مناسک حج

۶ ۔ آمادگی رزمی ومرزداری دراسلام



1