دو بری عادتيں



حدیث :

قال رسول الله(ص) :ایاکم وفضول المطعم فانہ یسم القلب بالقسوة،ویبطیٴ باالجوارح عن طاعة،ویصم الہمم عن سماع الموعظة وایاکم وفضول النظر فان یبدر الہویٰ،ویولد الغفلة

ترجمہ :

حضرت رسول اکرم(ص) فرماتے ہیں کہ زیادہ کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے آدمی سنگدل بن   جاتا ہے اور اعضاء بدن میں سستی Ø¢ تی ہے۔ جو الله Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… پر عمل کرنے Ú©ÛŒ راہ میں رکاوٹ بنتی ہے اور زیادہ کھانا کانوں Ú©Ùˆ بہرہ   بنا دیتا ہے جس Ú©ÛŒ وجہ سے انسان نصیحت Ú©Ùˆ نہیں سنتا۔  Ø§Ø³ÛŒ طرح ادھر ادھر دیکھنے سے پرہیز کرو کیونکہ آنکھوں Ú©ÛŒ یہ حرکت ہوا وحوس Ú©Ùˆ بڑھاتی ہے اور انسان Ú©Ùˆ غافل بنادیتی ہے Û”

حدیث کی شرح :

اوپر کی حدیث میں زیادہ کھانے اور ادھر ادھر فضول نگاہ کرنے سے منع کیاگیا ہے ۔

1.      زیادہ کھانا :

غذا میں اعتدال وہ مسلہ ہے جس Ú©ÛŒ اہمیت سے ہم واقف نہیں ہیں اور نہ ہی یہ جانتے ہیں کہ اس سے جسم   اور روح پر کتنے اہم اثرات پڑتے ہیں۔

بس زیادہ کھانا جسمانی اورروحانی دونوں پہلوؤں سے قابل غور ہے ۔

الف:جسمانی پہلو



1 2 next