صفات مومن



مومن کی ساتویں صفت”اوسع الناس صدراً“ ہے

یعنی اس کا سینہ سب سے زیادہ کشادہ ہوتا ہے قرآن کریم سینہ Ú©ÛŒ کشادگی Ú©Û’ بارے میں فرماتا ہے فمن یرید الله ا Ù† یہدیہ یشرح صدرہ للاسلام ومن یرد ان یضلہ یجعل صدرہ   ضیقاً حرجاً [3] الله جس Ú©ÛŒ ہدایت کرنا چاہتا ہے (جس Ú©Ùˆ قابل ہدایت سمجھتا ہے ) اس Ú©Û’ سینے کواسلام قبول کرنے Ú©Û’ لئے کشادہ کردیتا ہے اور جس Ú©Ùˆ گمراہ کرنا چاہتا ہے (جس Ú©Ùˆ قابل ہدایت نہیں سمجھتا) اس Ú©Û’ سینے Ú©Ùˆ تنگ کردتیا ہے Û”

” سینہ کی کشادگی “ کے کیا معنی ہیں؟

جن لوگوں کا سینہ کشادہ ہوتا ہے وہ سب باتوں کو (ناموافق حالات ،مشکلات ،سخت حادثات ۔۔۔۔۔۔۔ )برداشت کرتے ہیں ۔برائی ان میں اثر انداز نہیں ہوتی ،وہ جلدی ناامید نہیں ہوتے ،علم ،حوادث،ومعرفت کو اپنے اندر سما لیتے ہیں۔اگر کوئی ان کے ساتھ برائی کرتا ہے تو وہ اس کو اپنے ذہن کے ایک گوشہ میں رکھ لیتے ہیںاور اس کو اپنے پورے وجود پر حاوی نہیں ہونے دیتے ۔ لیکن جن لوگوںکے سینے تنگ ہیں اگر ان کے سامنے کوئی چھوٹی سی بھی نہ موافق بات ہو جاتی ہے تو ان کا حوصلہ اور تحمل جواب دے جاتا ہے۔

مومن کی آٹھویں صفت”اذلہم نفساً“ ہے

 Ø¹Ø±Ø¨ÛŒ زبان میں ”ذلت“ Ú©Û’ معنی فروتنی اور” ذلول “کے معنی رام ومطیع ہونے Ú©Û’ ہیں۔لیکن اردو میں ذلت Ú©Û’ معنی رسوائی Ú©Û’ ہیں بس یہاں پر یہ صفت فروتنی Ú©Û’ معنی میں ہے۔یعنی مومن میں بہت زیادہ فروتنی پائی جاتی ہے اور وہ لوگوںسے فروتنی Ú©Û’ ساتھ ملتا ہے سب چھوٹوں بڑوں کا احترا Ù… کرتا ہے اور دوسروں سے اپنے احترام Ú©ÛŒ توقع نہیں رکھتا۔

مومن کی نویں صفت”ضحکہ تبسماً“ ہے۔

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ مومن بلند آواز میںنہیں ہنستا۔روا   یات میں ملتا ہے کہ پیغمبراسلام صلی الله علیہ وآلہ وسلم کبھی بھی بلند آواز میں نہیں ہنسے ۔بس مومن کا ہنسنا بھی مودبانہ ہوتا ہے Û”

مومن Ú©ÛŒ دسویں صفت ”اجتماعہ تعلماً“ہے۔ یعنی مومن جب لوگوںکے درمیان بیٹھتا ہے تو کوشش کرتا ہے کہ تعلیم Ùˆ تعلم میں مشغول رہے۔وہ غیبت اور بیہودہ باتوں سے (جن میں اس Ú©Û’ لئے کوئی فائدہ نہیں ہوتا)   پرہیز کرتا ہے۔

 


[1] بحارالانوار،ج/ ۶۴ ص/ ۳۱۰

[2] سورہٴ بقرة:آیہ/ ۲۶۳

[3] سورہٴ انعام:آیہ/ ۱۲۵



back 1 2