شيعوں کے صفات



شیعوں Ú©ÛŒ ایک صفت یہ ہے کہ ریاکار نہیں  ہو تے Û” ہمارے شیعوں Ù†Û’ پنے اندر دو مختلف حالتوں Ú©Ùˆ اجمع کیا ہے ØŒ اگر کوئی ان Ú©ÛŒ راتوں Ú©ÛŒ عبادت Ú©Ùˆ دیکھے گا تو کہے گا کہ یہ زاہد روزگار اور دنیا Ú©Û’ سب سے اچھے آدمی ہیں مگر ان Ú©Û’ ہاتھ پیر نہیں ہیں۔ لیکن  جب ان کودن میں دیکھے گا تو پئے گا کہ یہ سماج میں شیر Ú©ÛŒ طرح حاضر رہتے ہیں۔

ہم شیعوںاورمسلمانوں کو پانچ قسموں میں تقسیم کردسکتے ہیں :

  Û± ۔جغرافیائی شیعہ :

یعنی وہ شیعہ جو ایران میں پیدا ہوا ،ایران جغرافیہ کی نظرسے ایک شیعہ ملک ہے۔ بس چونکہ میں یہاں پیدا ہوا لہٰذا جب شیعوں کی تعداد کو گنا جائے گا تو میرا نام بھی لیا جائے گا چاہے شیعیت پر میرا عقیدہ ہو یا نہ ہو ،میں شیعیت کے بارے میں علم رکھتا ہوں یا نہ رکھتا ہوں ،چاہے ائمہ کے نام گن پاؤں یا نہ گن پاؤں ،یہ ہے شیعہٴ جغرافیائی۔

  Û² ۔ارثی شیعہ :

وہ افراد جو شیعہ ماں باپ کے یہاں پیدا ہوئے ہیں۔

۳۔۔ نام کے شیعہ :

وہ افراد جو فقط زبان سے کہتے ہیں کہ ہم علی بن ابی طالب علیہ السلام کے شیعہ ہیں مگر عمل کے میدان میں غائب نظر آتے ہیں۔

۴۔۔ سطحی شیعہ :

وہ شیعہ جو عمل تو کرتے ہیں مگر شیعیت Ú©ÛŒ گہرائی میں نہیں پہونچے ہیں وہ سطحی شیعہ ہیں۔ یہ وہ افراد ہیں جو فقط عزاداری ،توسل اور انھیں جیسی دوسری چیزوں Ú©Û’ بارے میں جانتے ہیں Û” یہ  وہ شیعہ ہیں جو محرم Ú©Û’ زمانے میں مجلسوں  اور ماتمی دستوں میں شرکت کرتے ہیں Ùˆ مسجد جمکران جاتے ہیں۔ میں یہ نہیں کہنا چاہتا کہ ان Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ù… ہے  نہیں ان Ú©ÛŒ اہمیت بہت ہے مگر انھوں Ù†Û’ شیعت سے بس یہی سمجھا ہے Û” ان میں ”رہبان باللیل اسد بالنہاراہلام ووزینة Ùˆ صدرو امینہ“جیسی صفتیں نہیں پائی جاتی۔

 ÛµÛ”Û” حقیقی شیعہ:

یہ وہ افراد ہیں جو الٰہی معارف اور اہلبیت علیہم السلام کی روایتوں سے آگاہ ہیں ۔اور ان کے کردار میں وہ صفتیں پائی جاتی ہیں جو اس روایت میں بیان کی گئی ہیں۔



back 1 2