شيعوں کے صفات



مقدمہ :

بحار الانوار کی جلدنمبر ۶۵ میں دو باب بہت اہم ہیں:( ۱) فضائل شیعہ ( ۲) صفات شیعہ

یہ باب فضائل شیعہ ØŒ مقامات شیعہ، شرائط شیعہ ا ور ان Ú©Û’ اوصاف Ú©Ùˆ بیان کرتے ہیں،  اس معنی میں کہ جہاں احادیث میں شیعوں Ú©Û’ مقامات بیان ہوئے ہیں وہیں ان مقامات Ú©Û’ ساتھ ساتھ شیعوں Ú©Û’ وظائف بھی معین کئے گئے ہیں Û”

متن حدیث :

قال الصادق علیہ السلام : امتحنوا شیعتنا عند مواقیت الصلاة کیف محافظتہم علیہا و الیٰ اسرارنا کیف حفظہم لہا عند عدونا والیٰ اموالہم کیف مواساتہم لاخوانہم فیہا

ترجمہ :

حضرت امام صادق علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز Ú©Û’ وقت امتحان کرو کہ وہ نماز Ú©Ùˆ کس طرح اہمیت دیتے ہیں اور ہمارے مقامات اور رازوںکے بارے میں ان کای آزمایش کرو کہ وہ ان Ú©Ùˆ  ہما رے دشمن  سے کس طرح چھپا تے  ہیں  اور اسی طرح  ان Ú©Û’ مال بارے میں ان Ú©Ùˆ آزماؤ کہ وہ  اس سے اپنے دوسرے بھائیوں Ú©ÛŒ کس طرح مدد کرتے ہیں Û”

حدیث کی شرح :

امتحنوا شیعتنا عند مواقیت الصلاة یعنی نماز Ú©Û’ وقت Ú©Ùˆ اہمیت دیتے ہیں یا نہیں ØŸ نمازکے وقت کام Ú©Ùˆ  ٹالتے ہیں  یا نمازکو ØŸÚ©Ú†Ú¾ لوگوں کاماننا ہے کہ نماز خالی وقت Ú©Û’ لئے ہے۔  اور وہ یہ کہتے ہیں کہ اول وقت رضوان اللہ Ùˆ آخر وقت غفران اللہ Û”Ú©Ú†Ú¾ اہل سنت کہتے ہیں کہ حقیقی مسلمان تو ہم ہیں ،کیوں کہ نماز Ú©Ùˆ جو اہمیت ہم دیتے ہیں، تم نہیں دیتے ہو Û”

نماز کی اہمیت کے بارے میں حضرت علی علیہ السلام مالک اشتر کو خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ :اجعل افضل اوقاتک للصلاة یعنی اپنا بہترین وقت نماز کے لئے قرار دو۔

” کیف محافظتہم علیہا“  یہاں پر کلمہ ”محافظة“ اس معنی میں ہے کہ نماز Ú©Û’ لئے بہت سی آفتیں ہیں جن سے نماز Ú©ÛŒ حفاظت بہت ضروی ہے۔ہم روحانی حضرات Ú©Ùˆ چاہئے کہ عوام Ú©Û’ لئے نمونہ بنیں ۔میں اس زمانہ Ú©Ùˆ نہیں بھول سکتا جس وقت میں طالب علم تھا اور  امام خمینیۺ حوزہ علمیہ قم میں مدرسی Ú©Û’ فریضہ Ú©Ùˆ انجام  دے رہے تھے ،مرحوم آیة اللہ سعیدی Ù†Û’ ہماری دعوت Ú©ÛŒ تھی ØŒ اس موقع پر امام بھی تشریف فرما تھے اور ہم لوگ علمی بحث Ùˆ مباحثہ میں مشغول تھے جیسے ہی اذان Ú©ÛŒ صدا بلند ہوئی امام بغیر کسی تاخیر Ú©Û’ بلافاصلہ نماز Ú©Û’ لئے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوگئے ۔قانون یہی ہے کہ ہم کہیں پر بھی ہوں اور کسی Ú©Û’ بھی ساتھ ہوں نماز Ú©Ùˆ اہمیت دیں ،خاصطور پر صبح Ú©ÛŒ نماز کو۔آج Ú©Ù„ ایک گروہ صبح Ú©ÛŒ نماز Ú©Ùˆ استصحاب Ú©Û’ ساتھ پڑھتا ہے یہ طلبہ Ú©Û’ شایان شان نہیں ہے Û”



1