امام زمانه علیہ السلام کی ذاتی سیرت



”اَلامِامُ الاَنِیْسُ الرَّفِیْقِ وَالوَالِدُ الشَفِیْق وَ الاٴخُ الشَقِیْق وَ الاٴُمُّ البِرَّةِ بِالوَلَدِ الصََّغِیْر مَفْزِغُ العِبَادِ فِی الدَّاہِیةِ النّٰادِ“([3])

”وہ امام، مونس و ھمدم، دوست، مھربان باپ اور حقیقی بھائی کی طرح ھوں گے نیز اس ماں کی طرح جو اپنے چھوٹے بچے پر مھربان ھوتی ھے، اور خطرناک واقعات میں بندوں کے لئے پناہ گاہ ھوں گے“۔

جی ھاں ! وہ (اپنے نانا کی )امت کے ساتھ اس قدر قریب اور مخلص ھوں گے کہ سبھی آپ کو اپنی پناہ گاہ مانتے ھوں گے۔

پیغمبر اکرم  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم) سے منقول Ú¾Û’ کہ آپ Ù†Û’ امام مھدی علیہ السلام Ú©Û’ بارے میں فرمایا:

”امت ان کی پناہ حاصل کرے گی، جس طرح شھد کی مکھی اپنی ملکہ کی پناہ حاصل کرتی ھیں“۔([4])

وہ رھبری کا مکمل مصداق ھوں گے جن کو لوگوں کے درمیان سے منتخب کیا گیا ھے اور ان کے درمیان انھیں کی طرح زندگی کریں گے اسی وجہ سے ان کی مشکلات کو اچھی طرح جانتے ھوں گے ، اور ان کی پریشانیوں کے علاج کو بھی جانتے ھوں گے ، اور ان کی فلاح و بھبودی کے لئے ھر ممکن کوشش کریں گے ، اور اس سلسلہ میں صرف رضائے الٰھی کو مد ّ نظر رکھیں گے ، تو پھر امتی بھی ان کے نزدیک کیوں نہ آرام اور امنیت میں ھوں گے اور کس وجہ سے کسی غیر سے وابستہ ھوں گے؟!

عام مقبولیت

حکومت Ú©Û’ لئے ایک پریشانی عام لوگوں Ú©ÛŒ ناراضگی ھوتی Ú¾Û’ØŒ لیکن  Ú†ÙˆÙ†Ú©Û مختلف اداروں میں بھت سی کمزوریاں پائی جاتی ھیں جس Ú©ÛŒ بنا پر عوام ناراضی رھتی Ú¾Û’Û” حضرت امام مھدی علیہ السلام Ú©ÛŒ حکومت Ú©ÛŒ بنیادی خصوصیت یھی Ú¾Û’ کہ ھر شخص اور ھر معاشرہ آپ Ú©ÛŒ حکومت Ú©Ùˆ قبول کرے گا اور اس سے راضی رھے گا، اور نہ صرف اھل زمین بلکہ اھل آسمان بھی اس الٰھی حکومت Ú©ÛŒ نسبت اور اس Ú©Û’ عادل اور منصف حکمراں سے مکمل طور پر راضی Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’Û”

پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا:

”میں تم کو مھدی (علیہ السلام) کی بشارت دیتا ھوں۔۔۔ اھل زمین اور اھل آسمان ان (کی حکومت) سے راضی رھیں گے، یہ کس طرح ممکن ھے کہ کوئی امام مھدی علیہ السلام کی حکمرانی سے ناراضی ھو حالانکہ پوری دنیا والوں پر یہ روشن ھوجائے گا کہ امام مھدی کی الٰھی حکومت کے زیر سایہ انسانی امور کی اصلاح اور تمام مادی اور معنوی پھلوؤں میں سعادت حاصل ھوگی“۔([5])

مناسب ھے کہ اس حصہ کے آخر میں حضرت علی علیہ السلام کے جاویدانہ کلام کو حُسن ختام کے طور پر بیان کیا جائے:



back 1 2 3 next