سورہٴ نورین اورسورہٴ ولایت کیا ہے؟



سورہٴ ”ولایت “صرف ایک مجہول اور خطی قرآن Ú©Û’ آخر میں۱۷ ویں صدی میں ہندوستان میں لکھا گیا ہے اور اس کا کوئی اثر شیعہ اور غیر شیعہ منابع میںموجود نہیں ہے اس کا تنہا ایڈرس یہ ہے کہ یہ نسخہ جون Û±Û¹Û±Û² میں ہندوستان Ú©Û’ بانکیپور Ú©Û’ کتا ب خانہ میں پایا گیا اور اس Ú©Û’ مدیر Ù†Û’ کہا ہے کہ اس نسخہ Ú©Ùˆ نواب نام ککوٴسے بیست سال پہلے لکھنوٴ  میں خرید ہ ہے یہ نسخہ Ú©ÛŒ قدمت ۲۰۰سے Û³Û°Û° سال پہلے ہے،“

بہر حال کوئی بھی قرآن کی سلامت کی دلیلوں پر غور کرنے اور یہ دو سورہ کی پریشان و،،،،عبارت دیکھ کر وہ سب کاجعلی ہونے کی حکم دے سکتا ہے التبہ یہ بات فقط یہ دو سورہ کے لئے نہیں ہے بلکہ قرآن کے نزول کے بعد کسی نے بھی کوشش کیا ہے قرآن کی طرح آیت اور دو سورہ لائے اس کا انجام رسوائی اور استہزاء تھا کیونکہ قرآن بے نظیر ہے اور اس کا زیبا متن اور عمیق مضمون کوئی متن سے قابل قیاس نہیں ہے ۔

مدارک و منابع :

(۱)تاج العروس ،زبیدی ،ج۶،ص۶۹،

(۲)کتاب العین ،الخلیل ،ج۳،س۲۱۱؛لسان العرب ،ابن منظور،ج۹،ص۴۳،،،

(۳)جامع البیان ،طبری،ج۱،ص۳۴ والاتقان ،سیوطی،ج۴،ص۲۱۰،

(۴)التبیان ،طوسی،ج۱،ص۴،

(۵)سورہٴ جمعہ (۶۲)آیت ۹،

(۶)سورہٴ بقرہ (۲)آیت ۶۱،

(۷)سورہٴ مائدہ(۵)آیت ۶،

(۸)سورہٴ حجر(۱۵)آیت۹،



back 1 2 3 next