شریف حسین کی حکومت



  

Û¶ محرم الحرام Û±Û³ÛµÛ³Ú¾ مطابق Û³ دسمبر  ۱۹۱۸ء بروز پنجشنبہ مکہ میں شریف حسین Ú©ÛŒ عرب Ú©Û’ بادشاہ Ú©Û’ عنوان سے بیعت Ú©ÛŒ جانے لگی، اور اس Ú©Û’ تین دن بعدانھوں Ù†Û’ اپنے تینوں بیٹوں Ú©Ùˆ درج ذیل  عہدوں  پر معین کیا:

امیر علی ، رئیس الوزراء ۔

امیر فیصل ، وزیر داخلہ ۔

امیر عبد اللہ ، وزیر خارجہ ۔[1]

شریف حسین نے اپنی مرضی کے مطابق چند سال تک حکومت کی لیکن درج ذیل دلیلوں کی وجہ سے اس کی حکومت کی بنیاد متزلزل هوگئی:

Û±Û”  انگلینڈ اور فرانس Ú©ÛŒ حکومتوں Ù†Û’ شریف حسین Ú©ÛŒ بادشاھت Ú©Ùˆ تسلیم نہ کیا بلکہ ایک مدت Ú©Û’ بعد اس Ú©ÛŒ حکومت Ú©Ùˆ فقط حجاز پر قابل قبول سمجھا۔

Û²Û”  اس Ú©Û’ مد مقابل دشمن بھت قوی تھا مثلاً ابن سعود جو اپنی تمام تر طاقت حجاز Ú©ÛŒ حکومت  چھیننے میں صرف کررھا تھا ØŒ جبکہ شریف اس Ú©Ùˆ کوئی اھمیت نھیں دے رھا تھا۔

Û³Û”  ایک عربی حکومت بنانے Ú©Û’ سلسلے میں اس Ù†Û’ عرب Ú©Û’ شیوخ اور امراء سے کسی طرح Ú©ÛŒ کوئی گفتگو نھیں Ú©ÛŒ تھی اور خود Ú¾ÛŒ سب Ú©Ú†Ú¾ انجام دیدیا، اور ظاھر Ú¾Û’ اس صورت میں ان میں سے کوئی بھی اس Ú©ÛŒ اطاعت نھیں کرتا تھا۔

 Ø´Ø±ÛŒÙ حسین Ù†Û’ وزیروں Ú©Ùˆ معین کرنے میں جلد بازی سے کام لیا، جیسا کہ Ù¾Ú¾Ù„Û’ بھی انقلاب Ú©Û’ شروع میں جلدی بازی سے کام لیا تھا اور اس Ú©Û’ تمام مقدمات مکمل هونے سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کام شروع کردیا اور عثمانی فوج Ú©Û’ ساتھ جنگ شروع کردی۔ [2]

شریف حسین اور مسئلہ خلافت

شریف حسین نے ۱۳۴۲ھ تک تقریباً اپنی مرضی کے مطابق حکومت کی اور اس مدت میں اس کے دو بیٹوں نے بھی حکومت کی ، جن میں سے ایک ملک فیصل جس کو عراق کی حکومت ملی اور امیر عبد اللہ جس کو مشرقی اردن کی حکومت پر مقرر کیا گیا ۔ [3]



1 2 next