خدا کی پہچان



 

 

            خدا وند عالم Ù†Û’ دنیا Ú©Ùˆ پیدا کیا اور اسے منظم طریقہ سے چلا رھاھے ØŒ کوئی بھی چیز بغیر سبب Ú©Û’ وجود میں نھیں آتی Ú¾Û’ مثال Ú©Û’ طور پر اگر Ú¾Ù… کسی نئے گھر Ú©Ùˆ دیکھیں تو یقین کریں Ú¯Û’ کہ اس کا بنانے والا ØŒ کار گر Ùˆ مزدور اور نقشہ کھینچنے والا انجینیرکوئی ضرور ھوگا ØŒ یعنی یہ گھر انھیں افراد Ú©ÛŒ زحمات کا نتیجہ Ú¾Û’ کسی Ú©Û’ خیال میں بھی نھیں آئے گا کہ یہ خودبخود تیار Ú¾Ùˆ گیا ھوگا Û”

            اگر Ú¾Ù… ٹیبل پر قلم اور سفید کاغذ رکھ کر Ú†Ù„Û’ جائیں اور واپسی پر دیکھیں کہ اس پر کسی Ù†Û’ لکھا Ú¾Û’ تو دیکھ کر ھمیں اطمینان سا ھوجائے گا کہ ھماری غیر موجودگی میں کوئی آیا تھا ØŒ اور اس پر اپنے آثار Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گیا Ú¾Û’ اگر کوئی Ú©Ú¾Û’ بھائی صاحب آپ Ú©ÛŒ غیر موجودگی میں یہ قلم خود Ú¾ÛŒ اس پر رواں Ú¾Ùˆ گیا اوراس Ù†Û’ یہ تمام چیزیں Ù„Ú©Ú¾ دی Ú¾Û’ تو Ú¾Ù… اس Ú©ÛŒ باتوں پر تعجب کریں Ú¯Û’ اور اس Ú©ÛŒ بات غیر معقول قرار دینگے ØŒ اگر Ú¾Ù… کسی مقام پر خوبصورت تصویر بھترین پارک میں بنی ھوئی دیکھیں جو ھر ایک کا دل اپنی طرف لبھا رھی Ú¾Ùˆ تو کیا ھمارے Ø°Ú¾Ù† میں یہ بات آئے Ú¯ÛŒ کہ Ú¾Ùˆ نہ Ú¾Ùˆ یہ خود بخود بن گئی Ú¾Ùˆ Ú¯ÛŒ Û”

            Ú¾Ù… گاڑی میں باتیں کرتے ھوئے Ú†Ù„Û’ جا رھے تھے اتفاق سے گاڑی رک گئی ڈرائیور Ú©Ùˆ اطمینان Ú¾Û’ کہ گاڑی بغیر وجہ Ú©Û’ نھیں رکے Ú¯ÛŒ ØŒ کوئی نہ کوئی ضرور موٹر میں خرابی آئی Ú¾Û’ ØŒ اور بنانے Ú©Û’ لئے تمام کوششیں کر رھاھے Ú¾Ù… کھیں بھائی ٹھھرو ابھی گاڑی خود بخود صحیح ھوکر چلنے Ù„Ú¯Û’ Ú¯ÛŒ !

            ھمارے ہاتھ Ú©ÛŒ Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ چلتے چلتے رک گئی Ú¾Ù… Ù†Û’ بنانے والے Ú©Ùˆ دیا، کیا وہ کہہ سکتا Ú¾Û’ کہ یہ ابھی خود Ú¾ÛŒ سے ٹھیک ھوجائے Ú¯ÛŒ Û”

            آپ Ú©Ùˆ اچھی طرح معلوم Ú¾Û’ کہ کسی چیز کا وجود بغیر علت Ú©Û’ نھیں ھوتا Ú¾Û’ ØŒ اور اس Ú©ÛŒ تلاش ھر شخص Ú©Ùˆ ھوتی Ú¾Û’ ØŒ اب میں آپ سے سوال کروں یہ اتنی بڑی طویل Ùˆ عریض دنیا بغیر کسی پیدا (بنانے والے) کرنے والے Ú©Û’ پیدا ھوگئی Ú¾Û’ ØŸ ھرگز ایسا نھیں Ú¾Û’ ØŒ اتنی بڑی اور منظم دنیا پھیلے ھوئے دریا ØŒ چمکتے ھوئے ستارے اور دمکتا ھوا سورج یہ رات دن کا آنا جانا ØŒ فصلوں Ú©ÛŒ تبدیلی ØŒ درختوں Ú©Û’ شباب ØŒ گلوں Ú©Û’ نکھار بغیر کسی بنانے والے Ú©Û’ نھیں Ú¾Ùˆ سکتا Û”

دنیا میں نظم و ترتیب

            اگر Ú¾Ù… ایک ایسی عمارت دیکھیں جو نہایت منظم اور با ترتیب بنی ھوئی Ú¾Ùˆ کہ اس Ú©Û’ اجزاآپس میں اچھی طرح خوب ملے ھوئے ھوںاوراس میںرھنے والوںکیلئے تمام ممکن ضروریات Ú©ÛŒ چیزیںبھی باقاعدہ اپنی اپنی جگہ پرفراھم Ú¾Ùˆ یعنی اس میںکسی طرح کا کوئی عیب ونقص نظرنہ آرھاھواُجالے Ú©Û’ لئے بجلی، پینے Ú©Û’ لئے بھترین پانی، سونے Ú©Û’ لئے کمرہ، Ú©Ú†Ù† ،مھمان خانہ ،حمام ،پیشاب خانہ اورجاڑے میں گرم کرنے Ú©Û’ لئے ھیٹر، گرمی میں سرد کرنے Ú©Û’ لئے (AC )اورکولربھت Ú¾ÛŒ نظافت سے پانی Ú©Û’ پائپ اوربجلی Ú©Û’ تار Ù¾Ú¾Û’Ù„Û’ ھوئے ھوں، اور اس Ú©ÛŒ بناوٹ میں ڈاکٹری پھلوؤں پر خاص توجہ دی گئی ھو، سورج Ú©ÛŒ ٹکیا پورے طور پر اس گھر میں نور Ú†Ú¾Ú‘Ú© رھی ھو، جب  Ú¾Ù… یہ ملاحظہ کرتے ھیں تو ھماری عقل فیصلہ کرنے پر مجبور Ú¾Ùˆ جاتی Ú¾Û’ کہ یہ ھر لحاظ سے منظم گھر خود بخود نھیں بنا ھوگا، بلکہ اس Ú©Û’ بنانے اور سنوارنے والا کوئی با ھوش مدبر ØŒ دقت بیں ØŒ نہایت ظرافت سے نقشہ Ú©Û’ مطابق بنایا Ú¾Û’ Û”

            اس مثال Ú©Û’ ذکر Ú©Û’ بعد چاھتا Ú¾ÙˆÚº کہ اپنی روزانہ Ú©ÛŒ زندگی پر آپ لوگوں Ú©ÛŒ توجہ مبذول کراؤں انسان اپنی زندگی بسر کرنے Ú©Û’ لئے پانی اور کھانے کا محتاج Ú¾Û’ کہ کھانا کھائے اور پانی پئے اور بدن Ú©Û’ خلیوں (CELLES)Ú©ÛŒ ضروریات Ú©Ùˆ پورا کرے تاکہ بدن Ú©Û’ تمام خلیہ زندہ اور اپنے کاموں میں مشغول رھکر ھماری زندگی Ú©Ùˆ اچھی طرح قائم Ùˆ دائم رکھیں ØŒ ضروری Ú¾Û’ کہ مختلف انواع Ú©Û’ کھانے کھائیں اور ان Ú©Ùˆ فوت ھونے سے بچائیں ورنہ انھیں Ú©Û’ ساتھ زندگی Ú©Û’ چراغ مدھم ھونا شروع ھوجائیں Ú¯Û’ Û”

            انسان اپنی زندگی Ú©Û’ لئے مفید ھوا کا نیاز مند Ú¾Û’ تاکہ اس Ú©Ùˆ جذب کرے اور داخلی جراثیم Ú©Ùˆ باھر نکال کر حیات Ú©Ùˆ تازگی بخشے ØŒ آپ ملاحظہ کریں، کس طرح ھماری زندگی Ú©Ùˆ بھترین بنانے Ú©Û’ لئے ضروریات Ú©ÛŒ تمام چیزیں خارج میں موجود ھیں اگر کھانا تلاش کریں تو مختلف انواع Ùˆ اقسام Ú©Û’ کھانے موجود ھیں اگر زندگی Ú©Û’ لئے گیھوں، چاول، سبزی، Ù¾Ú¾Ù„ اور گوشت وغیرہ Ú©ÛŒ تلاش ھوتو تمام Ú©ÛŒ تمام چیزیں خارج میں موجود ھیں، اگر پانی یا ھوا Ú©ÛŒ ضرورت ھوتو باھر موجود Ú¾Û’ پاؤں Ú¾ÙˆÚº تو کھانے Ú©ÛŒ تلاش میں Ù†Ú©Ù„ سکتے ھیں آنکھیں Ú¾ÙˆÚº تو مناسب اچھی غذائیں دیکھ سکتی ھیں اور ہاتھ Ú¾ÙˆÚº تو اٹھا سکتے ھیں، اور پیدا کرنے والے Ù†Û’ ہاتھ Ú©Ùˆ بھی کیا خلق کیا Ú¾Û’ کہ پورے طور پر ھمارے اختیار اور ھماری ضروریات Ú©Ùˆ مختلف انداز میں پورا کرنے Ú©Û’ لئے تیار Ú¾Û’ جس طرح اور جس وقت چاھیں اٹھائیں بیٹھائیں فقط ھمارے ارادہ Ú©Û’ محتاج ھیں، جیسا ارادہ Ú¾Ùˆ ویسا کریں، بند کرنا چاھیں تو Ú©Ú¾Ù„Û’ نہ ،اور کھولنا چاھیں تو بند نہ Ú¾Ùˆ ،کس قدر تعجب خیز Ú¾Û’ ہاتھوں Ú©ÛŒ بناوٹ اور اس میں انگلیوں اور ھتھیلیوں Ú©ÛŒ ظرافت ØŒ ھونٹوں Ú©Ùˆ پیدا کیا تاکہ منھ Ú©Ùˆ بند رکھیں لقمہ باھر آنے سے محفوظ رھے Û”

            مشکل ترین مسئلہ یہ Ú¾Û’ کہ بدن Ú©ÛŒ ضروری غذائیں جو رنگ برنگ اور مختلف اقسام Ú©Û’ ساتھ پائی جاتی ھیں کیا یہ اتنی آسانی سے بدن Ú©Û’ خلیوں Ú©Û’ لئے لائقِ استفادہ Ú¾Ùˆ سکتی ھیں ØŸ ھر شخص کہہ سکتا Ú¾Û’ ØŒ نھیں بلکہ اس میں بھترین طریقہ سے تغیر Ùˆ تبدیلی واقع ھو، تاکہ وہ بدن Ú©Û’ استفادہ Ú©Û’ مطابق Ú¾Ùˆ سکے، انسان Ú©ÛŒ داخلی مشینری (Machinery)غذا Ú©Ùˆ چار مرحلہ Ú©Û’ بعد ہضم Ú©Û’ لائق بناتی Ú¾Û’ لہذا (بطور عبرت) خلاصة Ù‹ قارئین Ú©Û’ پیش خدمت Ú¾Û’ Û”

            پھلا مرحلہ : خدا وند عالم Ù†Û’ ھمارے منھ میں دانت جیسی نعمت دی جو غذا Ú©Û’ مطابق لقمہ Ú©Ùˆ چبا کر ریزہ ریزہ کرنے Ú©Û’ کام آتے ھیں ØŒ اور زبان میں حرکت عطا Ú©ÛŒ تاکہ لقمہ Ú©Ùˆ مناسب دانتوں Ú©ÛŒ طرف ھدایت کرے اور منھ Ú©Û’ اندر بعض حصوں Ú©Ùˆ ایسا منزہ بنایا جو کھانے Ú©Û’ ذائقہ اور اس Ú©ÛŒ اچھائی Ùˆ خرابی، مٹھاس اور تلخی Ú©Ùˆ دماغ Ú©ÛŒ طرف منتقل کرتے ھیں ØŒ اور اسی لقمہ (غذا ) Ú©Û’ مطابق، مرطوب اور نرم کرنے Ú©Û’ لئے مخصوص پانی چھوڑتے ھیں، تاکہ وہ لقمہ آسانی سے چبانے اور نگلنے Ú©Û’ لائق Ú¾Ùˆ جائے اس Ú©Û’ علاوہ یہ منھ Ú©Û’ پانی غذا Ú©Ùˆ ہضم کرنے میں کافی مدد کرتے ھیں اور خود اس Ú©Û’ اندر شیمیائی اور کیمیائی طاقتیں بھر پور پائی جاتی ھیں Û”



1 2 next