مومنین کے امتيازات



دوسروں کے اعمال سے استفادہ

مومنین کے لئے ایک دوسری برتری يه ھے کہ خدا وند عالم فرشتوں اور اپنے خاص چنے ھوئے بندوں کے استغفار کو ان مومنین کے حق میں قبول کرتا ھے، اور سارے مومنین کی دعاوٴں اور استغفار کو ان کے حق میں قبول کرتا ھے،اور ےھاں تک کہ ان اعمال کے ثواب جو دوسرے لوگ کسی مومن کے لئے ھديه کرتے ھیں اس کو بھی ان مومنین تک پھنچاتا ھے ،يه مطالب آيات اور روايات میں بہت کثرت کے ساتھ بيان کئے گئے ھیں، لیکن چونکہ يه موضوع شفاعت کے مسئلے سے بلا واسطہ رابطہ ر کھتا ھے لہذا ھمیں چاھیے کہ قدر تفصیل سے اس موضوع پر روشنی ڈالیں اس لئے ھم اسی پر اکتفاء کرتے ھیں۔

 

سوالات

 

۱۔رحمت الٰھی کے سبقت کرنے کا راز کيا ھے؟

 

۲۔تکوین وتشریع میں اس سبقت کے مجسم ظاھر ھونے کو بيان کریں؟

 

۳۔اس کے موارد کو انسان کی جزا وسزا میں وضاحت کے ساتھ بيان کریں؟

 



[1] درس نمبر ۱۱ خدا شناسی کی طر ف رجو ع کریں ۔

[2] ھم دعائے کمیل میں پڑھتے ھیں ،(فبا لیقین اقطع لو لا ما حکمت بہ من تعذیب جا حدیک و قضیت بہ من اخلاد معا ندیک لجعلت النارکلھا بر داً و سلا ماّ و ما کا نت لاحد فیھا مقراً ولا مقاماً۔

[3] <یرید اللہ بکم الیسر ولا یر ید بکم العسر>/ بقرہ ۱۵۸، وماجعل علیکم فی الدین من حرج ۔ حج / ۷۸،

[4] سبقت رحمتہ  غضبہ



back 1 2