پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور قرآن و حدیث

سيد حسين حيدر زيدي


سنت ،رفتار Ùˆ گفتار کا ایک لائحہ عمل ہے جس Ú©ÛŒ تمام دیندار مسلمان تقلید کرتے ہیں ØŒ سنت میں ایک ایسی چیز ہے جو معنوی زندگی سے مربوط ہے ØŒ سنت ØŒ اعمال Ùˆ اعتقادات کا ایک عظیم مجموعہ ہے جس میں مسجد جانے، اپنی جان Ú©ÛŒ سلامتی، اہل وعیال Ú©Û’ ساتھ رفتاریہی نہیں بلکہ انسان Ùˆ خدا Ú©Û’ درمیان عشق Ùˆ محبت Ú©Ùˆ بھی  بیان کیا گیا ہے۔

یہی نہیں بلکہ سنت ، روزآنہ کے اعمال کو بھی بتاتی ہے ، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کی احوال پرسی کرنے کی تعلیم دی ہے تاکہ ایک دوسرے پر درود بھیجیں، اور یہ رسم ابھی بھی چلی آرہی ہے اور پوری دنیامیں احوال پرسی کی یہ رسم باقی و جاری رہے۔

شخصی، معاشرتی، اقتصادی زندکی کے عمیق مسائل، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے بیان فرمائے ہیں یہاں تک کہ تمام شرعی اعمال و مناسک کے جزئیات جیسے نماز پنجگانہ، روزہ، حج (١) وغیرہ بھی پیغمبر اکرم نے مسلمانوں کو سکھائے ہیں۔

قرآن کریم ، مسلمانوں کو نماز، روزہ اور حج قائم کرنے کا حکم دیتا ہے ، اور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)ان اعمال کی کیفیت کو بتاتے ہیں کہ ان شرعی اعمال کو کس طرح انجام دیا جائے ، کس طرح شادی کی جائے کس طرح میت کو غسل و کفن اور دفن کیا جائے ، آنحضرت (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)کی زندگی میں اور آپ کی رحلت کے کچھ عرصہ بعد تک آپ کے مسائل کو کھال، کاغذ، اونٹ کی ہڈی وغیرہ پر لکھا جاتا تھا اور اس کے علاوہ آپ کی حدیثیں سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی رہی اور بعد میں آنے والے اس سے فائدہ اٹھاتے رہے ، اسلامی متفکرین اور علماء نے آٹھویں اور نویں صدی کے بعد راویوں اور حدیث کی اسناد کے سلسلہ کو محکم و متقن بنانے کیلئے احادیث پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو جمع کرنا شروع کردیا ۔

اس مشقت بار کام کا نتیجہ یہ ہوا کہ اہل سنت کے چھ حدیثی مجموعہ تشکیل پائے ، شیعہ او راہل سنت کے حدیثی مجموعوں میں اکثر و بیشتر حدیثیں ایک جیسی ہیں،لیکن حدیث کو نقل کرنے والے راویوں کا سلسلہ دونوں کے یہاں متفاوت ہے ، اہل سنت کا نظریہ ہے کہ اکثر و بیشتر احادیث کو ابن عباس اور عایشہ نے نقل کیا ہے جب کہ شیعہ صرف اہل بیت پیغمبرا کرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو صحیح اور بہترین راوی سمجھتے ہیں۔ اسی طرح بہت سی احادیث نبوی کو احادیث قدسی کے عنوان سے پڑھا جاتا ہے جن میں خداوندعالم ، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی زبان سے بات کرتا ہے ۔

حاشیہ جات

Ù¡Û”   The annual pilgrimage

‌* مرجع:

seyyed Hossein Nasr/ Muhammad/ (Muhammad and the Qoran, The sunnahand Hadith) Encyclopedia

Britannica



back 1 2