امام خمینی (رہ) کے دس عظیم کارنامےDeprecated: Function eregi_replace() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 99 Deprecated: Function split() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 103 برطانیہ کے ایک وزیر اعظم نے دنیا کے سامراجی سیاستدانوں کے اجتماع میں اعلان کیا تھا کہ ہمیں چاہئے کہ اسلام کو اسلامی ملکوں میں گوشہ نشین کردیں۔ اس سے پہلے بھی اور اس کے بعد بھی اس کام کے لئے بے پناہ پیسے خرچ کئے گئے. آپ نے اسلام کو حیات نو عطا کی . امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے مسلمانوں کا وقار بحال کیا. آپ نے مسلمانوں کو امت واحدہ کا جزو ہونے کا احساس دلایا. امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے علاقے اور دنیا کی ایک بدعنوان ترین حکومت کا خاتمہ کیا. امام خمینی (رہ ) نے اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر اسلامی حکومت قائم کی . امام کی تحریک نے پوری دنیا میں اسلامی تحریکوں کو جنم دیا . امام نے شیعہ فقہ ميں نئی سوچ رائج کردی اور نیا نظریہ پیش کیا . انفرادی امور میں رائج غلط عقائد کو باطل قرار دیا .
|