مسلمانوں کو دنیا کے ہر گوشہ میں آپس میں دوستی اور اتحاد کا ہاتھ ملانا چاهئے



رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح گینہ بیساؤ کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اسلامی ممالک کے ساتھ باہمی روابط کے فروغ کے استقبال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امت مسلمہ کا ایک عظیم اور صلاحیتوں سے سرشار مجموعہ ہے اور دنیا کے ہر گوشہ میں انھیں آپس میں دوستی اور اتحاد کا ہاتھ ایک دوسرے کے ہاتھ میں دینا چاہیے۔

رہبر معظم  انقلاب اسلامی Ù†Û’ افریقی خطے اور افریقی ممالک Ú©ÛŒ اہمیت Ú©ÛŒ جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: استعمار Ú©ÛŒ منہ زور طاقتوں Ù†Û’ طویل عرصہ تک براعظم افریقہ  اور اس Ú©Û’ مغربی علاقہ Ú©Û’ لئے بہت بڑے مسائل Ú©Ú¾Ú‘Û’ کئےاور فراواں مشکلات پیدا کیں لیکن آج قومیں بیدار ہوچکی ہیں اور ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ باہمی تعاون Ú©Ùˆ فروغ دینے Ú©ÛŒ تلاش Ùˆ کوشش میں ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اسلامی جمہوریہ ایران Ú©ÛŒ طرف سے افریقی ممالک Ú©Û’ ساتھ باہمی تعاون Ú©Û’ خیر مقدم Ú©ÛŒ جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران  سامراجی طاقتوں Ú©Û’ بر عکس آپ Ú©Û’ ملک Ú©ÛŒ پیشرفت Ùˆ ترقی Ú©Û’ لئے اور قومی مفادات Ú©Û’ مطابق مدد فراہم کرسکتا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ایران کی پیشرفت و ترقی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: یہ ترقیات قومی خود اعتمادی اور اسلامی جوش و جذبے کی مرہون منت ہیں جو امام خمینی (رہ) کا ایک عظیم و گراسنگ تحفہ ہے اور جو قوم بھی خود اعتمادی کے ساتھ تلاش وکوشش کے میدان میں وارد ہوگی یقینی طور پر اسے ایسی پیشرفت اور ترقی نصیب ہوگی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنی گفتگو کے اختتام پر براعظم افریقہ اور اس کے مغربی علاقہ میں امن و سلامتی اور اس کی تعمیر و ترقی پر تاکید فرمائی ۔

اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران Ú©Û’ صدر احمدی نژاد بھی موجو د تھے گينہ بیساؤ Ú©Û’ صدر Ù†Û’ کہا: میں  اسلامی جمہوریہ ایران  Ú©Û’اپنے دورے Ú©Û’ دوران ایران Ú©Û’ اندر سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی Ú©Û’ شعبہ میں بعض ترقیاتی امور Ú©Ùˆ دیکھ کر حیران رہ گیا ہوں Û”

گینہ بیساؤ Ú©Û’ صدر  Ù†Û’ مزید کہا: اسلامی جمہوریہ ایران Ú©ÛŒ حیرت انگیز پیشرفت اور ایرانی قوم Ú©ÛŒ توانائی دیگر قوموں Ú©Û’ لئے فخر Ùˆ مباہات کا باعث ہے اور ہم اپنے روابط Ú©Ùˆ مزید فروغ دینے Ú©Û’ لئے اس موقع سے بھر پور استفادہ کریں Ú¯Û’Û”

بشکریه از  www.leader.ir

 



1