امام حسن( ع ) کی حديث يں



۷ ۔ جہالت جیسی فقیری نہیں ہے۔(بحارج ۷۸ ،ص ۱۱۱) ۔

۸ ۔ اپناعلم لوگوں کوسکھاؤ،دوسروں کاعلم خودسیکھواس طرح تم اپناعلم مضبوط کرلوگے اورجونہیں جانتے ہواس کاعلم حاصل کرلوگے۔(بحارج ۷۸ ،ص ۱۱۱) ۔

۹ ۔ ایک شخص نے امام حسن سے پوچھاجوانمردی کیاہے؟ فرمایا: دین کی حفاظت،نفس کی بزرگی،نرمی کی عادت،ہمیشہ احسان کی عادت،حقوق کی ادائیگی۔

(بحارج ۷۸ ،ص ۱۰۲) ۔

۱۰ ۔ میں نے کسی ایسے ظالم کونہیں دیکھاجوحسدکرنے والے کی طرح مظلوم کے مشابہ ہو۔(بحارج ۷۸ ،ص ۱۱۱) ۔



back 1 next