امام صادق علیھ السلام کی زندگی کے اهم نکات



”انا جنب الله“ میں جنب اللہ ھوں۔

وھی جنب اللہ کہ جس کے سلسلہ میں خدا نے قرآن میں فرمایا:

”اٴن تقول نفس یا حسرتی علی ما فرطت فی جنب الله“۔

نتیجہ یہ ھے:

قرآن نے فرمایا: روز حسرت؛

امیر ا لمومنین علیہ السلام نے فرمایا:

مرتے وقت سکرات موت اور حسرت ھوگی

اب معلوم ھوگا کہ یہ حسرت کس چیز پر ھوگی؟

حسرت یہ ھوگی کہ

ھم نے حضرت علی علیہ السلام کا حق ادا نہ کیا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 next