ابوحنیفہ کے ساتھ امام جعفر صادق (علیہ السلام) کا مناظرہ



سوال :  اہل سنت Ú©ÛŒ کتابوں میں ابوحنیفہ Ú©Û’ ساتھ امام جعفر صادق (علیہ السلام) کا مناظرہ کس طرح بیان ہوا ہے ØŸ

جواب :  ابوحنیفہ بن ابی شبرمہ Ùˆ ابن ابی لیلی ØŒ امام جعفر صادق (علیہ السلام) Ú©ÛŒ خدمت میں پہنچے ØŒ امام صادق (علیہ السلام) Ù†Û’ ابن ابی لیلی سے فرمایا : یہ تمہارے ساتھ کون ہے ØŸ اس Ù†Û’ عرض کیا : یہ ایسا شخص ہے جو صاحب بصیرت اور دین میں اثر Ùˆ رسوخ رکھتا ہے Û” امام (علیہ السلام) Ù†Û’ فرمایا : گویا یہ شخص دین Ú©Û’ امور میں اپنی رائے سے قیاس کرتا ہے ØŸ اس Ù†Û’ کہا : جی ہاں۔ امام (علیہ السلام) Ù†Û’ ابوحنیفہ سے فرمایا : تمہارا نام کیا ہے ØŸ اس Ù†Û’ کہا : نعمان Û” امام صادق (علیہ السلام) Ù†Û’ فرمایا : میں دیکھ رہاہوں کہ تم کسی بھی چیز Ú©Ùˆ اچھی طرح نہیں جانتے ØŸ اس Ú©Û’ بعد امام علیہ السلام) Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ مسائل بیان کرنے شروع کئے جن کا ابوحنیفہ Ú©Û’ پاس کوئی جواب نہیں تھا Û”

 Ø§Ù…ام Ù†Û’ فرمایا : اے نعمان ! میرے والد Ù†Û’ میرے جد امجد سے حدیث نقل Ú©ÛŒ ہے کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ù†Û’ فرمایا : سب سے پہلے جس شخص Ù†Û’ دین میں اپنی رائے سے قیاس کیا وہ ابلیس تھا ØŒ خداوند عالم Ù†Û’ اس سے فرمایا : آدم Ú©Ùˆ سجدہ کرو Û”

اس نے جواب میں کہا : ''انا خیر منہ خلقتنی من نار و خلقتہ من طین '' (١) ۔ میں اس سے بہتر ہوں ، کیونکہ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے ۔ پس جو شخص بھی دین میں اپنی رائے سے قیاس کرے اس کو خداوند عالم قیامت کے روز ابلیس کے ساتھ محشور کرے گا کیونکہ اس نے قیاس میں ابلیس کی پیروی کی ہے۔

ابن شبرمہ کہتے ہیں : پھر امام علیہ السلام) نے ابوحنیفہ سے سوال کیا : ان دو چیزوں میں سب سے عظیم چیز کیا ہے : انسان کو قتل کرنا ، یا زنا کرنا ؟ ابوحنیفہ نے کہا : انسان کو قتل کرنا ۔ امام نے فرمایا : پھر خداوندعالم نے انسان کو قتل کرنے میں دو گواہوں کو کافی کیوں سمجھا جبکہ زنا کے شواہد میں چار گواہوں کو ضروری سمجھا ہے ؟

پھر فرمایا : نماز زیادہ عظیم ہے یا روزہ؟ ابوحنیفہ نے کہا : نماز ۔ امام علیہ السلام) نے فرمایا : پھر کیا وجہ ہے کہ حائض عورت اپنے روزوں کی قضا کرتی ہے لیکن نماز کی قضا نہیں کرتی ؟ وائے ہو تجھ پر ! تیرا قیاس کس طرح حکم کرتا ہے ؟ خدا سے ڈر اور دین میں اپنی رائے سے قیاس مت کر (٢) ۔ (٣) ۔

1. سوره اعراف، آیه 12.

2. الطبقات الکبرى، شعرانى، ج 1، ص 28 ; حلیة الاولیاء، ج 3، ص 193.

3. اهل بیت از دیدگاه اهل سنت، على اصغر رضوانى، ص 99.

 



1 next