اہل سنت کی کتابوں میں امام صادق (علیہ السلام) کی احادیث



جو شخص بھی اپنے خاندان اور سلطان کی ہیبت کی بغیر عزت چاہتا ہے وہ معصیت کی ذلت سے خارج ہو اور اطاعت کی عزت میں داخل ہوجائے ۔

Ù§ Û”  فرمایا :  '' من یصحب صاحب السوء لایسلم، Ùˆ من یدخل مدخل السوء یتّهم، Ùˆ من لایملک لسانه یندم'' (Ù©) Û”

جو شخص بھی بُرے انسان کے ساتھ رہے گا وہ کبھی بھی سالم نہیں رہے گا اور جو بھی غلط جگہ پر جائے گا اس پر الزام لگایا جائے گا اور جو بھی اپنی زبان کا مالک نہیں ہوگا وہ پشیمان ہوگا ۔

Ù¨Û”  فرمایا :  ''حکمة تحریم الربا ان لا یتمانع الناس المعروف '' (١٠) Û”  سود Ú©Û’ حرام ہونے Ú©ÛŒ حکمت یہ ہے کہ لوگ اچھے کاموں Ú©Ùˆ نہ چھوڑیں Û”

Ù©Û”  فرمایا : '' کفارة عمل السلطان الاحسان الی الاخوان '' (١١) Û” سلطان Ú©Û’ لئے کام کرنے کا کفارہ یہ ہے کہ اپنے دینی بھائیوں Ú©Û’ ساتھ نیکی اور احسان کرو۔

١٠ Û”  فرمایا :  '' المومن اذا غضب لم یخرج عن حق ØŒ Ùˆ اذا رضی لم یدخلہ رضاہ فی باطل '' (١٢) Û” مومن جب بھی غضب کرتا ہے تو اس کا غضب اس Ú©Ùˆ حق سے خارج نہیں کرتا اور جب بھی راضی ہوتا ہے تو اس Ú©ÛŒ مرضی اس Ú©Ùˆ باطل میں داخل نہیں کرتی Û”

١١۔  فرمایا :  '' ثلاثة لایزید الله بها الرجل المسلم الاّ عزّاً: الصفح عمّن ظلمه، Ùˆ الإعطاء لمن حرمه، Ùˆ الصلة لمن قطعه '' (١٣) Û”

تین چیزوں کی وجہ سے خداوند عالم مسلمانوں کی عزت کو زیادہ کرتا ہے : جس شخص نے اس پر ظلم کیا ہے اسے معاف کرنا ، جس نے اسے محروم کیا ہے اسے معاف کرنا اور جس نے اس سے صلہ رحم کو قطع کیا ہے اس سے صلہ رحم کرنا ۔

١٢ Û”  فرمایا : '' الفقهاء أمناء الرسل مالم یأتوا ابواب السلاطین، فاذا رأیتم الفقهاء قد رکنوا الى ابواب السلاطین فاتّهموهم'' (١٤ ) Û”

فقہاء اس وقت تک انبیاء کے امین ہیں جب تک وہ بادشاہوں کے دروازوں پر نہ جائیں اور جب بھی تم یہ دیکھو کہ وہ بادشاہوں کے دروازوں پر چلے گئے ہیں تو ان پر الزام لگائو ۔



back 1 2 3 4 next