کتاب علی عليه السلام کی حقيقت کيا ہے؟



حدیث لکھنے کا حکم :

    جناب رسول خدا ï·º ہمیشہ حضرت علی  علیہ السلام  Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیتے تھے کہ جو Ú©Ú†Ú¾ ان Ú©Û’ لئے بیان کر رہا ہوں اسے Ù„Ú©Ú¾ لیں ØŒ ایک دن حضرت علی  علیہ السلام  Ù†Û’ حضرت رسول خدا  سے عرض کیا کہ : اے اللہ Ú©Û’ رسول ! کیا آپ میرے سلسلہ میں بھول جانے کا خوف رکھتے ہیں ØŸ پیامبر  Ù†Û’ فرمایا : میں تمھارے سلسلہ میں اس جہت سے ہراساں نہیں ہوں کیونکہ خداوند متعال سے دعا کر چکا ہوں کہ آپ Ú©Û’ حافظہ Ú©Ùˆ قوی کر دے اور آپ پر نسیان طاری نہ ہو لیکن آپ اپنے شرکاء Ú©Û’ لئے Ù„Ú©Ú¾ لیں میں Ù†Û’ عرض کیا میرے شرکاء کون لوگ ہیں ØŸ فرمایا : تمھاری اولاد میں سے ائمہؑ Û” (Û¶)

کتاب علی  علیہ السلام  :

    وہ جملہ مطالب جسے امام علی  علیہ السلام  Ú©Û’ واسطے رسول خدا نﷺے املاء فرمائے اور حضرت علی  علیہ السلام  Ù†Û’ اسے تحریر کر لیا تھا ایک کتاب Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں ہے جس Ú©ÛŒ لمبائی Û·Û° ہاتھ ہے اور یہ وہی مکتوب ہے کہ روایات میں جسے کتاب علی یا صحیفہ علی  علیہ السلام  Ú©Û’ نام سے شہرت حاصل ہے اور یہ کتاب اہل بیت  علیہ السلام  اور ان Ú©Û’ پیروکاروں میں بہت معروف ہے اس کتاب میں قیامت Ú©Û’ وہ سارے مسائل جمع ہیں جن Ú©ÛŒ لوگوں Ú©Ùˆ ضرورت پیش Ø¢ تی ہے ØŒ ائمہ معصومین  علیہم السلام  Ù†Û’ بھی اس کتاب سے روایات نقل Ú©ÛŒ ہیں اور بطور شاہد پیش کیا ہے اور یہ کتاب سوائے احادیث پیغمبر  Ú©Û’ اور Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہے جسے آنحضرت Ù†Û’ حضرت  علیہ السلام  Ú©Ùˆ املاء کرایا ہے اور امام  علیہ السلام  Ù†Û’ بھی اسے Ù„Ú©Ú¾ لیا ہے اور اپنے فرزندوں Ú©Û’ لئے یادگار چھوڑا ہے تاکہ ان Ú©Û’ بعد وہ اس سے روایات نقل کر سکیں Û”

    اس بیان سے یہ بات آشکار ہوجاتی ہے کہ : حضرت امام علی  علیہ السلام  ہی پہلے احادیث نگار ہیں جنھوں Ù†Û’ رسمی طور پر احادیث نبوی Ú©Ùˆ تدوین فرمایا ہے اگر چہ اس عظیم کام میں دوسرے بزرگ صحابی بھی شریک ہیں لیکن افسوس Ú©ÛŒ خلفاء Ú©Û’ دور میں Ú©Ú†Ú¾ وجہوں سے جسے وہ خود ہی سمجھ سکتے ہیں وہ احادیث اور کتابیں نظر آتش کر دی گئیں جس Ú©ÛŒ وجہ سے مسلمان Ú©Ùˆ بہت بڑا گھاٹا اٹھانا پڑا ایسا گھاٹا کہ جسے پورا نہیں کیا جا سکتا    اسی لئے جعل سازوں Ú©Ùˆ حدیثیں Ú¯Ú‘Ú¾Ù†Û’ کا موقع مل گیا اور ان لوگوں Ù†Û’ جو چاہا اسرائیلیات ØŒ مجوسیات ØŒ اور مسیحیات Ú©Ùˆ پیغمبر  سے منسوب کر دیا لیکن خوشی Ú©ÛŒ بات یہ ہے کہ امام علی  علیہ السلام  Ú©ÛŒ یہ کتاب اس قسم Ú©ÛŒ تمام مشکلات سے مبریٰ رہی اور آپ Ú©Û’ بعد معصوم اماموں تک منتقل ہوگئی Û”

امام علی  علیہ السلام  Ú©ÛŒ کتاب احادیث کا مجموعہ ہے :

    قارئین کرام Ú©ÛŒ معلومات میں اضافہ Ú©ÛŒ غرض سے کتاب امام علی  علیہ السلام  Ú©ÛŒ بعض خصوصیات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا جا رہا ہے تاکہ حقیقت حال ان Ú©Û’ اوپر مزید روشن ہو جائے Û”

Û±Û” بکر بن کرب صیرفی کہتے ہیں : میں Ù†Û’ امام صادق   علیہ السلام  سے سنا ہے کہ : ہمارے پاس ایک ایس چیز کہ جس Ú©Û’ بعد ہم لوگوں Ú©Û’ محتاج نہیں ہیں بلکہ لوگ ہمارے محتاج ہیں ØŒ ہمارے پاس ایک ایسی کتاب ہے جسے رسول خدا  Ù†Û’ املاء فرمایا ہے اور امام علی  علیہ السلام  Ù†Û’ تحریر فرمایا ہے یہ وہ صحیفہ ہے کہ جس میں تمام حلال Ùˆ حرام کا بیان موجود ہے Û” (Û·)

    Û²Û” فضیل بن یسار کہتے ہیں : امام محمد باقر   علیہ السلام  Ù†Û’ فرمایا : اے فضیل ! ہمارے پاس کتاب علی علیہ السلام  موجود ہے جو ستر ہاتھ لمبی ہے ØŒ روئے زمین پر لوگوں Ú©ÛŒ ضرورتوں Ú©ÛŒ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو اس میں بیان نہ Ú©ÛŒ گئی ہو یہاں تک کہ خراش Ú©ÛŒ دیت وغیرہ بھی اس میں موجود ہے Û” (Û¸)

اس کے علاوہ بھی روایات موجود ہیں مگر اسی مقدار پر اکتفاکی جاتی ہے ۔

کتاب علی  علیہ السلام  Ú©ÛŒ حفاظت میں اہل بیت  علیہ السلام  Ú©ÛŒ خاص توجہ :

تاریخ اور روایات سے استفادہ ہوتا ہے کہ : اہل بیت  علیہم السلام  Ù†Û’ کتاب علی  علیہ السلام  Ú©Ùˆ سنت رسول Ú©ÛŒ محافظ Ú©Û’ عنوان سے اس Ú©ÛŒ حفاظت میں خاص توجہ Ú©ÛŒ ہے اور اس کتاب پر حلال Ùˆ حرام Ú©Û’ نقل کرنے میں اعتماد کیا ہے بعض روایات بطور نمونہ ملاحظہ ہوں Û”

    Û±Û” ابو بصیر ØŒ امام محمد باقر   علیہ السلام  سے نقل کرتے ہیں : امام باقر   علیہ السلام  Ù†Û’ جامعہ طلب کیا اور اس میں نظر کرنے Ú©Û’ بعد اس Ø­Ú©Ù… Ú©Ùˆ بیان کیا کہ : اگر عورت مر جائے اور اس Ú©Û’ شوہر Ú©Û’ علاوہ کوئی وارث نہ ہو تو اس Ú©Û’ سارے مال کا وارث اس کا شوہر ہے Û” (Û¹)

    Û²Û” ابو بصیر کہتے ہیں : میں Ù†Û’ امام جعفر صادق   علیہ السلام  سے Ú©Ú†Ú¾ فرائض Ùˆ واجبات Ú©Û’ بارہ میں سوال کیا تو امام  علیہ السلام  Ù†Û’ فرمایا : کیا میں کتاب علی  علیہ السلام  تمھارے واسطے باہر Ù„Û’ آؤں Û”Û”Û” یہاں تک کہ فرمایا : امام اس کتاب Ú©Ùˆ Ù„Û’ آئے اس میں لکھا ہوا تھا ” ایک شخص مر جاتا ہے اور اس Ú©Û’ چچا Ùˆ ماموں باقی ہیں تو اس Ú©Û’ چچا Ú©Û’ لئے دو سوم اور اس Ú©Û’ ماموں Ú©Û’ لئے ارث کا ایک سوم حصہ ہے “ Û” (Û±Û°)



back 1 2 3 4 5 next