چوتھی مناجات مناجات راجین



 Ù„یا ہوا ہے اور تیری عطاؤں Ú©ÛŒ آرزو کیئے ہوئے ہوں پس مجھے اپنی توحید Ú©Û’ سچے پرستاروں میں شامل کرلے اور مجھے اپنے Ú†Ù†Û’ ہوئے بندوں میں سے

عَبِیدِکَ، یَا مَنْ کُلُّ ہارِبٍ إِلَیْہِ یَلْتَجِیَُ، وَکُلُّ طالِبٍ إِیَّاھُ یَرْتَجِی، یَا خَیْرَ مَرْجُوٍّ، وَیَا أَکْرَمَ

قرار دے اے وہ کہ ہر بھاگ کر آنے والا جس کی پناہ لیتا ہے اور ہر سائل جس سے امید رکھتا ہے اے بہترین امید برلانے والے اے بہترین پکارے

مَدْعُوٍّ،وَیَا مَنْ لاَ یُرَدُّ سائِلُہُ، وَلاَ یُخَیَّبُ آمِلُہُ ، یَا مَنْ بابُہُ مَفْتُوحٌ لِداعِیہِ، وَحِجابُہُ مَرْفُوعٌ

جانے والے اے وہ جو سائل کو نہیں ہٹکاتا اور وہ آرزومند کو مایوس نہیں کرتااے وہ جس کادروازہ پکارنے والے کے لیے کھلا ہے اور امیدوار کے لیے

لِراجِیہِ،أَسْأَلُکَ بِکَرَمِکَ أَنْ تَمُنَّ عَلَیَّ مِنْ عَطائِکَ بِما تَقِرُّ بِہِ عَیْنِی، وَمِنْ رَجائِکَ بِما 

پردہ اٹھا ہؤا ہے میں بواسطہ تیرے کرم کے سوال کرتا ہوں کہ مجھ پر اپنی عطا سے ایسا احسان فرما جس سے میری آنکھیں ٹھنڈی ہوجائیں اور ایسی امید

تَطْمَئِنُّ بِہِ نَفْسِی، وَمِنَ الْیَقِینِ بِما تُھَوِّنُ بِہِ عَلَیَّ مُصِیباتِ الدُّنْیا، وَتَجْلُو بہِِ عَنْ بَصِیرَتِی 

دے کہ جس سے میرے دل کو چین آجائے ایسا یقین عطا کر کہ جس سے دنیا کی مصیبتیں میرے لیے ہلکی ہوجائیں اور میری سمجھ بوجھ پرسے نادانی کے

غَشَواتِ الْعَمیٰ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

 



back 1 2 3