عصر امام صادق (ع) جنگ یا تعلیم ؟



 Ø§Ù…ام (ع) Ú©Û’ پاس تلوار چلانے والے ساتھی بہت تھے اور شاید وہ جوانمردی Ú©Û’ ساتھ تلوار چلاتے لیکن امام (ع) Ú©Ùˆ اشعث بن قیس، خوارج یا کوفیوں جیسے شیشیر زن Ú©Û’ بجائے مالک اشتر اور حبیب بن مظاہر جیسے ناصروں Ú©ÛŒ ضرورت تھے اور امام (ع) Ú©Ùˆ ان لاکھوں افراد میں کوئی مالک اور حبیب نظر نہیں آرہا تھا Û” اسی لئے امام (ع) Ù†Û’ سدیر صرفی Ú©Û’ سامنے اپنے دل Ú©ÛŒ حسرت بیان Ú©ÛŒ کہ اگر اس Ú¯Ù„Û’ Ú©ÛŒ تعداد میں بھی ہمارے ناصر موجود ہوتے تو ہم اپنی جگہ پر نہ بیٹھتے 3 لہذا اپنے ساتھیوں سے فرمایا: اپنی زبان Ú©Ùˆ بند رکھو اور گھروں Ú©Û’ باہر نہ آؤ کیونکہ جو چیز تم سے مخصوص ہے ( حقیقی اسلامی حکومت ) وہ اتنی جلدی تم تک پہونچنے والی نہیں ہے 4 Û”

 

قیام حسینی اور قیام جعفری

ممکن ہے کسی ذہن میں یہ سوال پیدا ہو کہ امام صادق (ع) نے امام حسین (ع) کی مانند قیام کیوں نہیں کیا اور راہ شہادت کے انتخاب کرنے سے کیوں گریز کیا؟

 Ø§Ø³ سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ جس طرح امام (ع) Ú©ÛŒ زندگی بے ہدف نہیں ہوتی اسی طرح امام (ع) Ú©ÛŒ موت بھی ہدف سے خالی نہیں ہوتی Û” ایک الہی راہنما Ú©Û’ نزدیک اصل مسئلہ اپنی زندگی یا شہادت کا نہیں ہوتا بلکہ اس Ú©Ùˆ ساری فکر امت Ú©ÛŒ ہدایت اور بشری تکامل Ú©ÛŒ ہوتی ہے، فکر امت Ú©ÛŒ ہدایت کریا موت Ú©Û’ ذریعے Û” یہ ہدف اگر زندگی سے حاصل ہوتا ہے تو زندگی Ú©ÛŒ قدر کرتے ہیں اور اگر موت سے حاصل ہوتا ہے تو شہادت Ú©Ùˆ Ú¯Ù„Û’ لگالیتے ہیں Û” قرآن Ú©ÛŒ روشنی میں قیام برائے خدا، نہ صرف ائمہ (ع) بلکہ ہر مسلم فرد پر لازم ہے حتی اگر لوگوں Ú©ÛŒ غفلت اور بے شعوری Ú©ÛŒ وجہ سے اجتماعی قیام نہ ہو تو فرد فرد Ú©ÛŒ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ خدا Ú©Û’ لئے قیام کرے Û”

 " قل انما اعظکم بواحدة ان تقوموا للہ مثنی Ùˆ فرادی 5

 Ù„یکن حالات Ú©Û’ تقاضے Ú©Û’ تحت قیام Ú©ÛŒ نوعیت بدلتی رہتی ہے Û” تمام انبیاء Ú©ÛŒ ذمہ داری تھی کہ خدا Ú©Û’ لئے قیام کریں مگر ان Ú©Û’ قیام Ú©ÛŒ نوعیت الگ الگ تھی جس طرح ایک طبیب مرض Ú©ÛŒ شناخت کرکے اس Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لئے اقدام کرتا ہے اسی طرح ایک ذمہ دار اور فرض شناس انسان، خواہ کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتا ہو، اپنے عہد Ú©Û’ اجتماعی امراج Ú©ÛŒ شناخت کرکے اس کا علاج کرتا ہے Û” عصر امام حسین (ع) میں امت کا مرض غفلت، بے حسی اور لاتعلقی تھا جس کا علاج ایک خونین قیام Ú©Û’ ذریعے ہی ممکن تھا Û” غافل سوئے ہوئے بے حس انسان Ú©Ùˆ تعلیم نہیں دی جاسکتی اور نہ ہی ان Ú©ÛŒ تربیت ممکن ہے Û” تعلیم Ùˆ تربیت Ú©Û’ لئے شعور Ùˆ بیداری شرط ہے Û” لیکن عہد امام صادق(ع) میں امت Ú©Û’ مرض Ú©ÛŒ نوعیت مختلف تھی Û” وہاں غفلت Ùˆ بے حسی نہیں تھی ورنہ وہ کشمکش اور جنگی حالات پیدا ہی نہیں ہوتے Û” ایک بہت بڑی تعداد اپنی جان ہتھیلی پر لیکر قیام حق Ú©Û’ لئے کوشاں تھی، مگر ان Ú©ÛŒ مشکل تھی حق Ú©ÛŒ درست اور بے شناخت نہ ہونا، ان Ú©ÛŒ مشکل تھی فقدان بصیرت اور بے شعوری Û” وہ حق Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر ظاہری حق نما نعروں پر اپنی جان دینے Ú©Û’ لئے تیار تھے Û” لہذا اب یہاں قیام حسینی Ú©ÛŒ ضرورت نہیں تھی ان Ú©ÛŒ ضرورت تھی ایک ایسے مرکز کا قیام جوان Ú©Û’ اندر بصیرت اور آگاہی پیدا کرسکے، جو انکے شعور میں پختگی ایجاد کرسکے، جوان Ú©Ùˆ اسلام Ú©ÛŒ حقیقی روح سے آشناکر سکے، جوان Ú©Û’ لئے اسلام Ú©Û’ صحیح خدوخال Ú©Ùˆ نمایاں کرسکے بعد از وفات رسول آنحضرت Ú©ÛŒ احادیث Ú©Û’ بیان پر لگائی جانے والی پابندی، جس کا سلسلہ پورے سو سال تک جاری رہا اور اس Ú©Û’ بعد یا اسی اثنا میں رسول اللہ (ص) Ú©ÛŒ طرف منسوب جھوٹی حدیثوں Ù†Û’ دین الہی کا روشن چہرہ مسخ کر رکھا تھا،ضمیر فروش علماء اور جھوٹے رایوں Ú©Û’ ہاتھوں ادیان دیگر Ú©Û’ بے بنیاد خرافاتی عقائد، نظریات اور اعمال Ú©Ùˆ دین کا جز بنادیا گیا تھا Û” اب ایک ایسے مرکز Ú©ÛŒ ضرورت تھی جو حقیقی اسلام Ú©ÛŒ صحیح تصویر پیش کر سکے اور اس میں امام (ع) ایسے افراد Ú©ÛŒ تربیت کرسکیں جو قیامت تک Ú©Û’ لئے دین خدا Ú©Û’ محافظ بن جائیں، لہذا امام (ع) Ù†Û’ جنگ Ú©Û’ راستے Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر تعلیم Ú©Û’ راستے Ú©Ùˆ اپنایا Û” جس Ú©Û’ آثار آج تک علمی دنیا میں موجود ہیں Û”

 

حواله جات:

 1. ابن کثیر، البدایہ Ùˆ النھایہ، بیروت، 1977 ج 10 ص 72 Û”

 2. مسعودی، مروج الذھب، بیروت، ج 3 ص 1253 Û” 254 Û”

 3. کلینی، اصول کافی، تھران، مکتبہ الصدوق ØŒ1381 Ú¾ ج2 ص 242 Û”

 4. مجلسی، مجلسی، بحار الانوار، ج47ØŒ ص 133 Û”

 5. سبا، 46 Û”

 



back 1 2