کيا اصحاب کهف کا واقعه سائنس سے مطابقت رکهتا يے؟



    Ø§ÛŒØ³ÛŒ نیند میں زندگی Ú©Û’ آثار تقریباً ختم ہوجاتے ہیں، زندگی کا معمولی سا شعلہ روشن رہتا ہے، دل Ú©ÛŒ دھڑکن تقریباً رک جاتی ہے، اور اتنی خفیف ہوجاتی ہے کہ بالکل محسوس نہیں ہوتی۔

     ایسے مواقع پر بدن Ú©Ùˆ ایسے بڑے بھٹے سے تشبیہ دی جاسکتی ہے جو بجھ جاتا ہے اور چھوٹا سا شعلہ بھڑکتا رہتا ہے، واضح ہے کہ آسمان سے باتیں کرتے ہوئے شعلوں Ú©Û’ لئے بھٹے Ú©Ùˆ ایک دن Ú©Û’ لئے جتنے تیل یا گیس Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے ایک خفیف سے شعلہ Ú©Û’ لئے اتنی خو راک برسوں یا صدیوں Ú©Û’ لئے کافی ہے، البتہ اس میں جلتے ہوئے بھٹے Ú©ÛŒ مقدار اور خفیف سے شعلہ Ú©ÛŒ مقدار Ú©Û’ لحاظ سے فرق ہوسکتا ہے۔

    Ø¬Ø§Ù†ÙˆØ±ÙˆÚº Ú©ÛŒ سردیوں Ú©ÛŒ نیند Ú©Û’ بارے میں دانشورں کا کہنا ہے: ''اگر کسی مینڈک Ú©Ùˆ سردیوں Ú©ÛŒ نیند سے اس Ú©ÛŒ جگہ سے باہر نکالیں تووہ مردہ معلوم ہوگا، اس Ú©Û’ پھیپھڑوں میں ہوا نہیں ہوتی، اس Ú©Û’ دل Ú©ÛŒ حرکت اتنی کمزور ہوتی ہے کہ پتہ نہیں چلایا جاسکتا، سرد خون جانوروں (Cool Blooded) میں بہت سے جا نورسردیوں Ú©ÛŒ نیند سوتے ہیں، اس سلسلہ میں کئی طرح Ú©Û’ کیڑے Ù…Ú©ÙˆÚ‘Û’ØŒ حشرات الارض، زمینی سیپ [صدف] اور رینگنے والے جانوروں Ú©Û’ نام لئے جاسکتے ہیں، بعض خون گرم جانور (Warm Blooded) بھی سردیوں Ú©ÛŒ نیندسو تے ہیںاس نیند Ú©Û’ عالم میں حیاتی فعالتیں بہت سست پڑجاتی ہیں اور بدن میں ذخیرہ شدہ چربی آہستہ آہستہ صرف ہوتی رہتی ہے۔)Û±(


    Ù…قصد یہ ہے کہ ایک ایسی بھی نیند ہے جس میں کھانے پینے Ú©ÛŒ بہت Ú©Ù… ضرورت ہوتی ہے اور حیاتی حرکتیں تقریباً صفر تک پہنچ جاتی ہیں، اتفاق Ú©ÛŒ بات یہ ہے کہ یہی صورت حال اعضا Ú©Ùˆ فرسودگی سے بچانے اور جانوروں Ú©Ùˆ ایک طولانی مدت تک جینے میں مدد دیتی ہے، اصولی طور پر جو جاندار احتمالاً سردیوں میں اپنی غذا حاصل کرنے Ú©ÛŒ طاقت نہیں رکھتے ان Ú©Û’ لئے سردیوں Ú©ÛŒ نیند بہت غنیمت شئے ہے۔

یوگا کے ماہرین؛ ایک اور نمونہ

    ÛŒÙˆÚ¯Ø§ Ú©Û’ ماہرین Ú©Û’ بارے میں دیکھا گیا ہے کہ ان میں سے بعض Ú©Ùˆ یقین نہ کرنے والے حیرت زدہ افراد Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ سامنے بعض اوقات تابوت میں رکھ کر ہفتہ بھر Ú©Û’ لئے مٹی Ú©Û’ نیچے دفن کردیتے ہیں اور ایک ہفتہ Ú©Û’ بعد انھیں باہر نکالتے ہیں ان Ú©ÛŒ مالش Ú©ÛŒ جاتی ہے اور مصنوعی سانس دی جاتی ہے اور وہ رفتہ رفتہ اصلی حالت پر پلٹ آتے ہیں۔

    Ø§ØªÙ†ÛŒ مدت Ú©Û’ لئے اگر کھانے پینے کا مسئلہ کوئی اہم نہ ہو تو بھی آکسیجن کا مسئلہ بہت اہم ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں دماغ Ú©Û’ خلیے آکسیجن Ú©Û’ معاملہ میں اتنے حساس اور ضرورت مند ہوتے ہیں کہ اگر چند سیکنڈ بھی اس سے محروم رہیں تو تباہ ہوجائیں، لہٰذا سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک یوگا کرنے والا پورا ہفتہ کس طرح آکسیجن Ú©ÛŒ اس Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ برداشت کرلیتا ہے۔

    ÛÙ…اری مذکورہ گفتگو Ú©Û’ پیش نظر اس سوال کا جواب کوئی زیادہ مشکل نہیں ہے، بات یہ ہے کہ یوگا کرنے والے Ú©Û’ بدن Ú©ÛŒ حیاتی حرکت اس عرصہ میں تقریباً رک جاتی ہے اس دوران خلیے Ú©Ùˆ آکسیجن Ú©ÛŒ ضرورت اور اس کا مصرف بہت Ú©Ù… ہوجاتا ہے یہاں تک کہ وہی ہوا جو تابوت Ú©Û’ اندرونی حصہ میں ہوتی ہے بدن Ú©Û’ خلیوں Ú©ÛŒ ہفتہ بھر Ú©ÛŒ غذا Ú©Û’ لئے کافی ہوجاتی ہے!!Û”

زندہ انسان کے بدن کو منجمد کرنا

    Ø¬Ø§Ù†ÙˆØ±ÙˆÚº بلکہ انسانی بدن Ú©Ùˆ منجمد کرکے ان Ú©ÛŒ عمر بڑھانے Ú©Û’ بارے میں آج Ú©Ù„ بہت سے نظریات پیش کئے گئے ہیں جن پر بحثیں ہورہی ہیں ان میں سے بعض تو عملی جامہ پہن Ú†Ú©Û’ ہیں۔



back 1 2 3 next