ازدواجی اخراجات



بعض افراد اس طرح کے قیود سے عاجز آچکے ھیں اور معاشرہ کو قصور وار قرار دیتے ھیں اور وہ خود اس بات سے غافل ھیں کہ اس طرح کا سماج خود انھیں نے تشکیل دیا ہے ۔

اسلام میں کفو کا مطلب مال و دولت ، جاہ و منصب اور مادیت کی برابری نھیں ہے بلکہ اگر وہ افراد دینی اور اخلاقی اعتبار سے برابر ھیں تو وہ ایک دوسرے کے کفو ھیں ۔

” جویبر “ یمامہ Ú©Û’ رھنے والے تہے مدینہ میں رسول خدا (ص)  Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ھوئے اور اسلام قبول کیا Û” کوتاہ قد تہے Û” محتاج Ùˆ برھنہ تہے اور کسی قدر کریہ المنظر تہے Û” پیغمبر اسلام  آپ Ú©Ùˆ کافی تسلی دیتے تہے اور آنحضرت  Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©Û’ مطابق جویبررات Ú©Ùˆ مسجد میں سوتے تہے Û”

اور اس طرح رفتہ رفتہ ان مھاجروں اور غریبوں کی تعداد میں اضافہ ھو گیا جن کا ٹھکانہ بس مسجد تھی ۔

پیغمبر اسلام  پر وحی نازل ھوئی کہ ان لوگوں Ú©Ùˆ مسجد Ú©Û’ باھر جگہ دی جائے Û” رسول خدا (ص) Ù†Û’ خدا Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… پر عمل کرتے ھوئے Ø­Ú©Ù… دیا کہ پناہ گزینوں Ú©Û’ لئے ایک الگ جگہ معین Ú©ÛŒ جائے بعد میں اس جگہ کا نام ” صفّہ “ قرار پایا Û” جو لوگ وھاں رھتے تہے ان Ú©Ùˆ اسی مناسبت سے اصحاب صفہ کھا جاتا تھا Û”

ایک دن پیغمبر اسلام  Ù†Û’ شفقت بھری نگاہ سے جویبر Ú©Ùˆ دیکھا اور شادی کرنے Ú©ÛŒ پیش Ú©Ø´ Ú©ÛŒ Û”

 Ø¬ÙˆÛŒØ¨Ø± Ù†Û’ کھا : میرے ماں باپ آپ پر قربان ! کون Ù„Ú‘Ú©ÛŒ مجہ سے شادی کرنے پر تیار Ú¾Ùˆ Ú¯ÛŒ خدا Ú©ÛŒ قسم میرا نہ کوئی حسب Ùˆ نسب ہے نہ دولت ہے اور خوبصورت بھی تو نھیں Ú¾ÙˆÚº Û”

پیغمبر اسلام  Ù†Û’ فرمایا : اسلام Ù†Û’ جاھلیت Ú©ÛŒ رسموں Ú©Ùˆ ختم کر دیا ہے وہ لوگ جو اس زمانے میں پست تہے اسلام لانے Ú©Û’ بعد با عزت Ú¾Ùˆ گئے وہ لوگ جو جاھلیت میں( دولت ØŒ ثروت ØŒ جاہ Ùˆ منصب Ú©ÛŒ بنا پر )اپنے Ú©Ùˆ با عزت سمجھتے تہے آج وہ ( احکام خدا Ú©ÛŒ نافرمانی کرنے Ú©ÛŒ بنا پر ) اسلام Ú©ÛŒ نگاہ میں ذلیل Ú¾Ùˆ گئے ھیں Û”

 Ø¬ÙˆÛŒØ¨Ø±! تمام انسان، گورے کالے ،عرب عجم سب فرزند آدم ھیں اور خدا Ù†Û’ آدم Ú©Ùˆ مٹی سے پیدا کیا ØŒ قیامت میں ÙˆÚ¾ÛŒ شخص سب سے بھتر ہے جو سب سے زیادہ احکام الٰھی Ú©ÛŒ پیروی کرنے والا اور پرھیز گار Ú¾Ùˆ Û” اس بنا پر کسی بھی انسان Ú©Ùˆ تم پر فوقیت حاصل نھیں ہے مگر تقویٰ اور پرھیز گاری Ú©ÛŒ بنیاد پر Û”

 Ø§Ø³Ú©Û’ بعد فرمایا : زیاد بن بشیر اپنے قبیلہ Ú©ÛŒ محترم شخصیت ہے اس Ú©Û’ پاس جاؤ اور Ú©Ú¾Ùˆ رسول خدا(ص) Ù†Û’ مجہے آپ Ú©Û’ پاس بھیجا ہے تاکہ آپ سے آپ Ú©ÛŒ بیٹی ” ذلفا“ Ú©ÛŒ خواستگاری کروں Û”



back 1 2 3 next