وضو کا طريقہ تصويروں کے ساتھ



تصوير نمبر ۱

Û±Û” وضو کرنے Ú©Û’ لئے سب سے پہلے تصوير نمبر Û± ميں دکھائے گئے طريقے Ú©Û’ مطابق دائيں ہاتھ ميں پاني لينا چاہئے۔  

تصوير نمبر ۲

Û²Û” پھر اس پاني Ú©Ùˆ وضو Ú©ÙŠ نيت سے تصوير نمبر Û² ميں دکھائے گئے طريقے Ú©Û’ مطابق پيشاني پر اس جگہ  ÚˆØ§Ù„ÙŠÚº جہاں سے بال اگنے شروع ہوتے ہيں

تصوير نمبر۳

۳۔ تصوير نمبر تين ميں دکھائے گئے طريقے کے مطابق اس پاني سے چہرے کو لمبائ ميں بال اگنے کي جگہ سے ٹھوڑي کے آخري حصے تک اور چوڑائ ميں جتنا حصہ درمياني انگلي اور انگوٹھے کے بيچ آجائے دھونا چاہئے۔

 



back 1 2 3 4 5 6 next