وضو کا طريقہ تصويروں کے ساتھ



تصوير نمبر۱۰

Û±Û°Û” سر کا مسح کرنے Ú©Û’ بعد تصوير نمبر Û±Û° ميں دکھائے گئے طريقے Ú©Û’ مطابق دائيں ہاتھ Ú©ÙŠ انگليوں Ú©Ùˆ دائيں پير Ú©ÙŠ انگليوں پر رکھنا چاہئے۔   

تصوير نمبر۱۱

۱۱۔ پھر اپنے ہاتھ کو تصوير نمبر ۱۱ ميں دکھائے گئے طريقےکے مطابق اوپر کي طرف گٹے تک کھينچنا چاہئے

تصوير نمبر۱۲

۱۲۔ پھر بائيں پير کا مسح کرنے کے لئے تصوير نمبر۱۲ ميں دکھائے گئے طريقے کے مطابق بائيں ہاتھ کي انگليوں کو بائيں پير کي انگليوں پر رکھنا چاہئے۔

 

تصوير نمبر۱۳

۱۳۔ اس کے بعد تصوير نمبر ۱۳ ميں دکھائے گئے طريقے کے مطابق ہاتھ کو اوپر کي طرف گٹے تک کھينچنا چاہئے۔ اس کے بعد وضو کامل ہے۔

 



back 1 2 3 4 5 6