نماز کا ترجمہ



 

Û± Û” سورہ حمدکاترجمہ  :

بسم اللہ الرحمن الرحيم شروع کرتاہوں اللہ کے نام سے جو رحمن ورحيم ۔

الحمدللہ رب العالمين         ساري تعرفيں اس اللہ Ú©Û’ لئے مخصوص ہيں جو تمام جہانوں Ú© ÙŠ پرورش کرنے والاہے۔

الرحمن الرحيم      جودنياميں سب پررحم کرنے ولاہے اورآخرت ميں صرف مؤمنين پررحم کرنے والاہے۔

مالک يوم الدين  قيامت وجزاکے دن کامالک ہے۔

اياک نعبدواياک نستعين       پروردگارہم تيري ہي عبادت کرتے ہيں اور تجھ سے   ہي مددمانگتے ہيں۔

اہدناالصراط المستقيم  ہم کوصراط مستقيم پرثابت قدم رکھ Û”

صراط الذين انعمت عليہم        ايسے لوگوں کاراستہ جن پرتونے اپني نعمتيں نازل Ú©ÙŠ ہ ÙŠÚº Û”

غيرالمغضوب عليہم ولاالضالين  ان لوگوں کاراستہ نہيں جن پرتونے غضب نازل کيااورنہ گمراہوں کاراستہ Û”



1 2 3 4 next